30/03/2020
مجھے لگتا ہے اللّه پاک کو پوری دنیا میں اس فرد واحد کی توبہ کرنا پسند اگیا.... اسی لیے بیت اللہ کے نزدیک ترین اللّه پاک نے بلا لیا.
یا اللّه پاک اپنے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے ہمارے گنہاؤں بخش دے اور ہم سب توبہ قبول فرما..
آمین کہہ کر شئر کرتے جائیں...