Pakistan Movers Goods Transport Company Hyderabad

Pakistan Movers Goods Transport Company Hyderabad All Pakistan Container & Trailer Services

30/01/2023
30/01/2023

میری پاکستان کے تمام گڈذ ٹرانسپوٹرز حضرات سے گذارش ھے
کے آجکل پاکستان میں کچھ نوسربازو نے فراڈ کا نیا طریقہ ایجاد کرلیا ھے..
کسی بھی کاروباری حضرات کو سستے مال کا لالچ دیکر انسے پیسے اپنے بینک اکاؤنٹ
یا جاز کیش اکاؤنٹ میں منگوانے کے بعد پارٹی کو کسی بھی ٹرانسپورٹ کمپنی
کی بلٹی کا جعلی کمپیوٹرائز پرنٹ نکال کرواٹسپ کردیتے ھیں
اور اس بلٹی پر آپ کی ٹرانسپورٹ کمپنی کا نام گاڑی کا نمبر اور جعلی موبائل نمبر
اور ایڈریس درج ہوتے ھیں
اور پارٹی سے کہا جاتا ہے کے اس ٹرانسپورٹ کمپنی سے آپکا مال بلٹی (بک) کروادیا ہے
آپ ٹرانسپورٹرز بھائیوں سے گذارش ھے اپنی بلٹی کسی بھی غیر معتلقہ شخص
کو نہ دے اور نہ دیکھاۓ اور ایسے نوسر بازوں سے بچیے اپنی بلٹی بک کی حفاظت کریں
اور دوسرے ٹرانسپوٹرز بھائیوں کو بھی آگاہ کرے
اور ایسی صورت حال میں اپنے متعلقہ پولیس اسٹیشن یا اپنی ٹرانسپورٹ یونین
کو آگاہ کریں اور ایسے نوسربازوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں (شکریہ)

منجانب : ساجد علی آرائیں ( ایم ڈی )
پاکستان موورز گڈذ ٹرانسپورٹ کمپنی حیدرآباد

16/01/2022اسلام علیکمتمام بھاٸیوں اور دوستوں سے گذارش ہے کے میری گڈر ٹرانسپورٹ کمپنی ( پاکستان موورز گڈذ ٹرانسپورٹ کمپنی...
15/01/2022

16/01/2022
اسلام علیکم
تمام بھاٸیوں اور دوستوں سے گذارش ہے کے میری گڈر ٹرانسپورٹ کمپنی ( پاکستان موورز گڈذ ٹرانسپورٹ کمپنی) کا کچھ لوگ جعلی نام اور جعلی بلٹی بنا کر لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہے ہیں۔۔۔
ایسے لوگوں سے محتاط رہیے اور جو لوگ میری کمپنی کی بلٹی پر کسی دوسرے بندے سے مال بک کرواٸے گا یا لین دین کرے گا تو وہ اسکا خد زمعدارہوگا
(نوٹ) اگر آپکو ایسی کسی بھی ہرکات کا علم ہو تو فوراً مجھ سے رابط کرے شکریہ

منجانب : ساجد علی آراٸیں : 0300,5375240

Pakistan Movers
08/11/2021

Pakistan Movers

With, Mian Farooq Arain SahabChairman Multi Resin industry
08/11/2021

With, Mian Farooq Arain Sahab

Chairman Multi Resin industry

24/07/2021

Pakistan Movers

25/06/2021

Sadiqabad

Address

Hyderabad
71000

Telephone

+923005375240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Movers Goods Transport Company Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Movers Goods Transport Company Hyderabad:

Share