20/01/2026
جی ٹی بائیکرز کے روح رواں جناب بابر امتیاز صاحب آج میرے ایڈوینچر آفس اور گھر کو رونق بخشی ۔دریا سندھ کنارے غروب آفتاب کا نظارہ ۔ دوستوں کیساتھ زبردست سیاحت ۔ تاریخ۔ پر گپ شپ ہوئ جو بہت مزیدار رہی ماشاءاللہ جب بھی کوئ پہاڑوں سے محبت کرنے والا آئے تو وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا ۔ اللّہ پاک یہ دوستانہ سلامت
رکھے ۔ آمین
Babar Imtiaz