21/03/2026
🌙✨ Eid Ul Fitr Mubarak ✨🌙
Jeway Modern Goods Hasilpur کی جانب سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں! 💚
اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲
یہ عید آپ کے لیے امن، محبت اور مسکراہٹوں کا پیغام لے کر آئے۔ 🌸
عید مبارک!
#خوشیاں #برکتیں