zarai ajnaas

zarai ajnaas زرعی اجناس کی قیمتوں اور اسکی ورائٹی کے بارے معلومات حاصل کرے

غلہ منڈی میلسی کے معروف ارٹھتی محمد حمزہ مغل اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہے 😭😭😭
20/08/2026

غلہ منڈی میلسی کے معروف ارٹھتی
محمد حمزہ مغل اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہے 😭😭😭

 #کپاس کا ریٹ دیکھیں اکرام مجید کمیشن شاپ غلہ منڈی حاصل پور
19/08/2026

#کپاس کا ریٹ دیکھیں اکرام مجید کمیشن شاپ غلہ منڈی حاصل پور

17/08/2026

#لوسن خریدنے والے دوست رابطہ کریں جائز اور مناسب ریٹ پر حاصل پور کی لوکیشن ہے اکرام مجید کمیشن شاپ غلہ منڈی حاصل پور فون نمبر 03017851540

 #تاریخ 2026/8/17 کپاس کا ریٹ دیکھیں اکرام مجید کمیشن شاپ غلہ منڈی حاصل پور
17/08/2026

#تاریخ 2026/8/17 کپاس کا ریٹ دیکھیں اکرام مجید کمیشن شاپ غلہ منڈی حاصل پور

16/08/2026

مزاکرات کامیاب ھوگئے ہیں
ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نمائیندے گورنر ھاوس کراچی سے نکل گئے ہیں اور تھوڑی دیر میں ٹرک اسٹینڈ پر پہنچ کر اعلان کریں گے۔ انشااللہ۔

40 دن تک کے لیے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ملک شہزاد اوان

 #8 دن کی ہڑتال، پورا جننگ سیکٹر پریشان! 😔 🤬🤬😭😭جنرز پریشان، ٹیکسٹائل ملرز پریشان، یارن کی شپمنٹس بند…جب مال ہی نہیں پہنچ...
16/08/2026

#8 دن کی ہڑتال، پورا جننگ سیکٹر پریشان! 😔 🤬🤬😭😭

جنرز پریشان، ٹیکسٹائل ملرز پریشان، یارن کی شپمنٹس بند…
جب مال ہی نہیں پہنچے گا تو جنرز کو پیمنٹ کیسے آئے گی؟

یہ صرف ٹرانسپورٹرز کا مسئلہ نہیں، پورے ملکی کاروبار کا نقصان ہے۔
حکومت اور ٹرانسپورٹرز فوری حل نکالیں۔ 🙏

15/08/2026

#*بریکنگ نیوز⚠️*
_گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال 8ویں روز بھی جاری، معیشت کو 50 ارب سے زائد نقصان 🚛📦💸_

12/08/2026

#تاریخ 2026/8/12تل👎🔻👎🔻کپاس 🔥🔥 مکی 🔻👎 باجرہ 👎🔻 مونگی 🧐 کا ریٹ دیکھیں اس ویڈیو میں اکرام مجید کمیشن شاپ غلہ منڈی حاصل پور

08/08/2026

میڈیا ٹکرز

صدر ملک شہزاد اعوان آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد

وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے۔
ملک شہزاد اعوان

وزیر مواصلات سے بروز پیر پھر مذاکرات ہوں گے جس میں پیٹرولیم منسٹری،منسٹری فنانس اور پورٹ اینڈ شیپنگ کے نمائندے شریک ہوں
ملک شہزاد اعوان

وزیر مواصلات،سیکرٹری مواصلات،چئیرمین این ایچ اور آئی جی موٹروے اور صوبائی ٹرانسپورٹ سیکرٹریز مذاکرات میں شریک تھے
ملک شہزاد اعوان

کل بروز ہفتہ 8 اگست سے ملک گیر ہڑتال پر جارہے ہیں
ملک شہزاد اعوان

06/08/2026

Address

Hasil Pur
Hasilpur

Telephone

+923017851540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zarai ajnaas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to zarai ajnaas:

Shortcuts

Share

Category