Nadeem Brothers

Call Directions Website

Nadeem Brothers https://nadeemmovers.com/
DAILY SERVICE
SAFE & FAST TRAVEL✈️
COMFORTABLE JOURNEY

25/09/2026
اصول اور نیت کی بات! 👇اطلاع عام کے لیے واضح رہے کہ گاڑی سے اصلحہ برآمد ہونے پر، جس ملزم کا سامان تھا وہ بھی موقع پر ہی پ...
14/09/2026

اصول اور نیت کی بات! 👇
اطلاع عام کے لیے واضح رہے کہ گاڑی سے اصلحہ برآمد ہونے پر، جس ملزم کا سامان تھا وہ بھی موقع پر ہی پولیس کی حراست میں ہے۔
سوشل میڈیا پر بغیر تحقیق کے چوہدری ندیم صاحب کے کردار پر سوال اٹھانے والوں اور اس واقعے کو غلط رنگ دینے والوں کا معاملہ ہم اللہ کی ذات پر چھوڑتے ہیں۔ اللہ پاک سب کی نیتوں اور اعمال کو بہتر جانتا ہے۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں: "جو انسان حق حلال کی روزی کماتا ہے اور نیک نیتی کے ساتھ عوام کی خدمت اور سہولت کے لیے کام کرتا ہے، وہ اپنا ہر معاملہ اللہ کے حوالے کر کے اطمینان سے بیٹھتا ہے۔"
تاہم، یہ واقعہ تمام گاڑی کے مالکان، ڈرائیورز اور عملے کے لیے ایک اہم سبق اور عبرت بھی ہے:
1️⃣ مسافر سے آپ کا جتنا بھی تعلق یا عزیز داری ہو، گاڑی میں رکھنے سے پہلے سامان کی اچھی طرح تلاشی لیں۔
2️⃣ غیر متعلقہ پارسل یا انجان سامان رکھنے سے مکمل گریز کریں۔
3️⃣ اگر پارسل رکھنا بہت ضروری ہو تو بھیجنے والے کا قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی لیں اور پارسل کو خود کھول کر تسلی کریں۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور حق سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

Address

Main Buss Stand
Harunabad
62100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category