Tajdar e Madina Travel and Tour's

Tajdar e Madina Travel and Tour's Tajdar e Madina Group of Company

24/05/2026
گھر سے گھر تک تمام سہولیات شامل ہیں
24/05/2026

گھر سے گھر تک تمام سہولیات شامل ہیں

17/05/2026

الحمدللہ 🌙
عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری 🇸🇦
اکتیس مئی سے عمرہ ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع ہو جائے گا، جبکہ یکم جون سے عمرہ ویزہ رکھنے والے مسافر سعودی عرب میں انٹری کر سکیں گے۔
بکنگ اور ویزہ پراسیسنگ کا سلسلہ جاری ہے، لہٰذا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں تاکہ بروقت ویزہ اور سفری انتظامات مکمل کیے جا سکیں۔
✈️ عمرہ | ٹکٹنگ | ہوٹل | ٹرانسپورٹ تمام سہولیات دستیاب
اللہ تعالیٰ سب کو بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

حرم کی بیٹیاں حج کے دنوں میں جب مکہ مکرمہ میں پرمٹ کے بغیر داخلہ ممنوع ہوتا ھے تو حرم میں رش بہت کم ہوتا ھے اسی بناء میں...
24/04/2026

حرم کی بیٹیاں
حج کے دنوں میں جب مکہ مکرمہ میں پرمٹ کے بغیر داخلہ ممنوع ہوتا ھے تو حرم میں رش بہت کم ہوتا ھے اسی بناء میں مکہ اور قرب و جوار میں رہنے والے سعودی اس وقت طواف عمرہ کرنے خواتین زیادہ تعداد میں آتی ہیں
ماشاءاللہ سعودی بنات طواف کے دوران اللہ سب ماؤں بیٹیوں کو اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین

اب یہ دیوار حاجیوں کے چمٹنے اور بلک بلک کر اپنے خالق ورازق سے مانگنے کی کا مرجع و ماؤیٰ رہے گی تقریبا چالیس دن یہاں دنیا...
19/04/2026

اب یہ دیوار حاجیوں کے چمٹنے اور بلک بلک کر اپنے خالق ورازق سے مانگنے کی کا مرجع و ماؤیٰ رہے گی تقریبا چالیس دن یہاں دنیا پھر سے لاکھوں لوگ آکر اپنی کھربوں گناہوں کو بخشوائیں گے اور یوں لوٹیں گے کہ گویا اسی دن جنے گئے ہوں۔ اور جنت کا پروانہ ہاتھوں ہاتھ لیے ہوں۔

اللہ تعالیٰ سب کی حاضری قبول فرمائیں اور اس مرتبہ کے حج کو بھی محفوظ و مامون بنائیں۔ اور تمام انتظامات بخوبی منظم فرمائیں۔ بے شک اللہ ہر چیز پر مکمل قادر ہے۔

ازھر الدین بدر
مکۃ المکرمۃ

�🤲🕌🌙✨💫🕊️📿❤️‍🩹🌟🙏🛐 #حج #حج2026 #حاجی #دعا #بخشش #روحانیت #اسلام

حج کا نقشہ — مکمل رہنمائی ایک نظر میںحج کے مقدس سفر میں مختلف مقامات کے درمیان فاصلہ اور ترتیب جاننا بےحد ضروری ہے۔یہ نق...
13/04/2026

حج کا نقشہ — مکمل رہنمائی ایک نظر میں

حج کے مقدس سفر میں مختلف مقامات کے درمیان فاصلہ اور ترتیب جاننا بےحد ضروری ہے۔
یہ نقشہ آپ کو مسجد الحرام سے منیٰ، عرفات، مزدلفہ اور جمرات تک کے راستوں کو آسان انداز میں سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

📍 اہم مقامات اور ان کے فاصلے
📍 حج کے مراحل کی واضح ترتیب
📍 بہتر پلاننگ کے لیے مکمل گائیڈ

✨ درست معلومات کے ساتھ آپ اپنا حج مزید آسان اور پُرسکون بنا سکتے ہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے اس بابرکت سفر کو آسان فرمائے اور حج مبرور نصیب کرے۔

13/04/2026

Address

Madina Plaza Near Post Office Harnoli
Harnoli

Telephone

+923055391247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajdar e Madina Travel and Tour's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category