06/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
12ویں سیل بیٹالین🇵🇰
قوم کے دو بہادر سپوت، پاک بحریہ ایس ایس جی کے جوان تربیتی مشق کے دوران مائن دھماکے میں جامِ شہادت نوش کر گئے۔
لیفٹیننٹ عباد (SSGN)
حمزہ (SFT-1)
یہ دونوں شیر دل جوان وطن کی حفاظت کے لیے تیاری کرتے ہوئے اپنے رب سے جا ملے۔ ایک ساتھی شدید زخمی حالت میں زیرِ علاج ہے۔
12ویں سیل بیٹالین کے ان جانبازوں کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے۔ آپ نے وردی کو لہو سے سرخ کر کے ثابت کیا کہ "شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن"۔
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور زخمی جوان کو جلد صحت کاملہ عطا فرما آمین یا رب العالمین