Al Mustafa Travel Ajancy Pakistan

Al Mustafa Travel Ajancy Pakistan الحمدللہ ہمارے پاس حج و عمرہ پیکجز اور وزٹ ویزہ بھی دستیاب ہے
نوٹ : مُلکی و انٹرنیشنل تمام ایر لائنز کی ٹکٹیں بھی دستیاب ہیں 🌹

20/06/2025

🇸🇦 *سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے سال 1447 ھجری 2025/26 کے لۓ نۓ اصول وضوابط۔*

آپ کی سہولت کے لۓ ھم پرانے نظام کو ⛔ریڈ سگنل سے اور نۓ نظام کو ✅گرین سگنل سے رونما کررھے ھیں
*1*۔
⛔پہلے اونلی ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب اونلی ویزہ نہیں ملے گا۔
*2*۔
⛔پہلے ایک دو دن ھوٹل کی بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب جتنے دن گزارنے ھونگے اتنے دن ھوٹل لینا ضروری ھے۔
*3*۔
⛔پہلے غیر رجسٹرڈ ھوٹل میں بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب غیر رجسٹرڈ ھوٹل پر ویزہ نہیں ملے گا۔
*4*۔
⛔پہلے ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ نہیں ملے گا۔
*5*۔
⛔پہلے گروپ کے بغیر سفر کی اجازت تھی۔
✅اب گروپ کے بغیر سفر کرنا ممنوع ھے۔
*6*۔
⛔پہلے گروپ کے ساتھ صرف فلائٹ یا ٹرانسپورٹ ھوتا جبکہ ھوٹل الگ سے لیا جاتا۔
✅اب آپ جس بس یا گاڑی میں سفر کرینگے ان تمام کا ایک ھی ھوٹل ھوگا۔
*7*۔
⛔پہلے ایک بندے سے لیکر پچاس بندوں کا ویزہ ریٹ ایک ھی ھوتا۔
✅اب آپ جس گاڑی میں سفر کرینگے اس میں زائرین کی تعداد اور گاڑی کے معیار کے مطابق کرایہ ویزہ میں چارج کیا جاۓ گا۔
*8*۔
⛔پہلے بچے کے ویزہ میں ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کی قیمتیں جمع نہ کیجاتی تھی۔
✅اب بچے کا ویزہ بغیر ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کے ایشو نہیں ھوگا۔
*9*۔
⛔پہلے زائر اپنی مرضی کے مطابق مکہ مدینہ قیام کا واٶچر بناتا تھا۔
✅اب واٶچر تمام گروپ کے قیام کے حساب سے ایک بنایا جاۓ گا۔
*10*۔
⛔پہلے صرف بکنگ ٹکٹ پر ویزہ ایشو ھوجاتا تھا۔
✅اب ویزہ ایشونس کے لۓ کنفرم ٹکٹ ضروری ھے۔
*11*۔
⛔پہلے جانے سے پہلے یا جانے کے بعد واٶچر میں تبدیلی کرنا ممکن تھا۔
✅اب واٶچر ایپرٶل کے بعد کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاۓ گا۔
*12*۔
⛔پہلے اقامہ ھولڈر اپنے عمرہ زائر عزیز واقارب کے ساتھ ھوٹل میں قیام کرسکتے تھے۔
✅اب کسی اقامہ ھولڈر کو ھوٹل میں قیام کی اجازت نہیں ھوگی۔
*13*۔
⛔پہلے واٶچر میں مذکورہ ھوٹل کے متبادل ھوٹل میں قیام کی اجازت دی جاتی تھیں۔
✅اب واٶچر میں جو ھوٹل ھوگا اسی میں قیام کرنا ضروری ھوگا۔

⚠️ مذکورہ تمام قوانین کی پابندی کمپنی اور زائر پر واجب ھے خلاف ورزی کی صورت میں *بھاری جرمانہ* ، *کمپنی کی بندش* یا *مسقبل میں ویزہ کے اجراء پر پابندی* عائد ھوسکتی ھے

Al Mustafa Travel 🧳

فرمان مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم 🌹دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے اور نیکی عمر میں اضافہ کرتی ہے 💯(صحیح سنن الت...
25/10/2024

فرمان مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم 🌹
دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے اور نیکی عمر میں اضافہ کرتی ہے 💯
(صحیح سنن الترمذی جلد 2 رقم الحدیث 2139 )

وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَترجمہ کنزالعرفان : اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا. 🌹🥰
09/10/2024

وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
ترجمہ کنزالعرفان : اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا. 🌹🥰

ایک شخص نے کہا:اے اللہ كے رسول آپ کس کی طرف بلاتے ہیں؟ آپ ﷺنے فرمایاایک اللہ کی طرف، اللہ وہ ذات ہے كہ اگر تمہیں كوئی تك...
04/10/2024

ایک شخص نے کہا:اے اللہ كے رسول آپ کس کی طرف بلاتے ہیں؟ آپ ﷺنے فرمایاایک اللہ کی طرف، اللہ وہ ذات ہے كہ اگر تمہیں كوئی تكلیف پہنچے اور تم اسے پكارو تو وہ تكلیف دور كر دے گا اور اگر تم كسی جنگل میں راستہ بھٹك جاؤ اور اسے پكارو تو وہ تمہیں راستہ بتادے گا۔ اللہ وہ ذات ہے اگر تم قحط میں مبتلا ہوجاؤ اور اسے پكارو تو وہ تمہیں خوشحالی عطا كر دے گا۔

[سلسلہ صحیحہ 931 صحیح]

Happy Friday Everyone 💕Sub ko jumma Mubarak
03/10/2024

Happy Friday Everyone 💕

Sub ko jumma Mubarak


🌹صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم🌹عمرہ کی سعادت کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں نیزاندرون و بیرون مل...
30/09/2024

🌹صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم🌹

عمرہ کی سعادت کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں
نیز
اندرون و بیرون ملک پہ آئی اے . ائیر بلیو . فلائے جناح ۔ سیرین ائیر۔ائیر سیال اور دیگر ائیر لائینز کی سستی ٹکٹیں دستیاب ہیں

#عمرہ #حج #پاکستان



Umrah Booking Jari Hai ❤️With Al Mustafa Travel And Tour's      ゚
30/09/2024

Umrah Booking Jari Hai ❤️

With Al Mustafa Travel And Tour's


28/09/2024
Al Mustafa Travel And Tour's Cheapest hotels
28/09/2024

Al Mustafa Travel And Tour's
Cheapest hotels

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mustafa Travel Ajancy Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category