P R Train Lover's

P R Train Lover's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P R Train Lover's, Railway Station, Hafizabad.

20/08/2026
20/08/2026

20/08/2026

Date.20.8.2026

*اپڈیٹ: سہالہ - منکیالہ سیکشن میں ٹرین آپریشن بند ہے*

*وجہ:*
منکیالہ اور سہالہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان *سیلابی پانی* آ گیا ہے جس کی وجہ سے ریلوے ٹریک بلاک ہے۔

*اس وقت کون سی ٹرینیں رکی ہوئی ہیں:*
1. *46 Pakistan Express* - سہالہ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ہے
2. *105 Express* - بلاک سیکشن میں کھڑی ہے
3. *102 Express* - ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ہے
4. *Khyber Mail* - منکیالہ اسٹیشن پر کھڑی ہے

فلحال اس پورے سیکشن پر *عارضی طور پر ٹرین آپریشن بند* ہے۔

پانی اترنے کے بعد ہی ٹریک کلیئر ہوگا۔ تازہ ترین صورتحال کے لیے ریلوے ہیلپ لائن *117* پر رابطہ کر لیں۔

اللہ سب کو محفوظ رکھے۔

05/08/2026

لاہور سے لالہ موسیٰ سفر کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری!

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ بابو مسافر ٹرین 20 اگست سے دوبارہ بحال کی جا رہی ہے۔ یہ ٹرین کورونا وبا کے دوران بند کر دی گئی تھی، تاہم مسافروں کے مسلسل مطالبے اور عوامی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے دوبارہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیرِ ریلوے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے وژن کے مطابق پاکستان ریلوے کو مزید فعال بنایا جا رہا ہے، مسافروں کی سہولیات میں اضافہ کیا جائے گا اور رواں سال مزید بند ٹرینیں بھی بحال کی جائیں گی.

02/08/2026

45 آپ پاکستان ایکسپریس چھ گھنٹے تاخیر کے بعد روہڑی جنکشن پہنچ رہی ہے، جو کہ تاریخ کا سب سے پرانا اور بڑا جنکشن ہے اور اس کا پلیٹ فارم اب زیر تعمیر ہے۔"

24/07/2026

ریلوے سے پیار کرنے والے ہی بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے

24/07/2026

Driver sb chacha ko dhak k hans ry thy

20/07/2026

وہاب شاہ:ڈاؤن ٹریک سے پہلی ٹرین 38ڈاون فرید ایکسپریس گزر رہی ہے

20/07/2026

15اپ کراچی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر انجن کی بریک فیل ہو جانے کی وجہ سے ٹرین ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر بنا رکے گزر گئی۔

ٹرین ڈرائیور بریک فیل ہونے پر سٹیشن ماسٹر کو بروقت اگاہ کر دیا جس پر سٹیشن ماسٹر نے لوپ لائن کا کانٹا بدل کر مین لائن کا کر دیا اس طرح سے ٹرین سٹیشن پر بنا رکے گزر گئی پھاٹک سے تھوڑا اگے جا کر ٹرین
الحمدلله رک گئی اور پھر ٹرین کو واپس لایا گیا۔

الحمدلله ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماگی اور سٹیشن ماسٹر کے بروقت ایکشن لینے پر ٹرین بوہت بڑے حادثے سے بچ گئی۔

Address

Hafizabad
140111

Telephone

+923077472477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P R Train Lover's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to P R Train Lover's:

Shortcuts

Share