13/12/2025
گوادر: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کو ڈائریکٹر فشریز احمد ندیم اور محکمہ کے دیگر افسران اپنی کارکردگی، ٹرالنگ کی صورتحال اور درپیش مسائل سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔اسں موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور اور اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری بھی موجود ہیں ۔