New Gwadar International Airport

New Gwadar International Airport one.of the biggest port of world which is located Gwadar Balochistan pakistan.

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال۔20 جنوری 2025 سے 26 فروری 2025 تک گوادر سے 42 پروازیں ہفتے میں تین دن آپریٹ ہ...
18/03/2025

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال۔

20 جنوری 2025 سے 26 فروری 2025 تک گوادر سے 42 پروازیں ہفتے میں تین دن آپریٹ ہوئیں۔ گوادر سے کراچی اڑان بھرنے والی پروازوں کی تعداد 14 تھی جن سے 542 مسافروں نے استفادہ حاصل کیا۔ جبکہ کراچی سے گوادر بھی 14 پروازیں روانہ ہوئیں جس میں 493 مسافروں نے سفر کیا۔

گوادر سے مسقط 7 پروازوں نے اڑان بھری جس سے 299 مسافر روانہ ہوئے۔ جبکہ مسقط سے گوادر آنے والی پروزوں کی تعداد بھی 7 تھی جس میں 203 مسافر گوادر پہنچے۔

اس طرح گوادر کے بین الاقوامی ایئرپورٹ سے ٹوٹل ایک ہزار 537 مسافروں نے استفادہ حاصل کیا۔ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ گوادر ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔

Address

Gwadar Balochistan
Gwadar
65000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Gwadar International Airport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category