23/08/2026
اعتماد کی اصل پہچان
کراچی سے جیوانی سفر کرنے والے ایک معزز مسافر کے قیمتی کپڑے اور رقم کراچی میں الھادی موورز آفس کے انتظار گاہ میں رہ گئے تھے۔ الھادی موورز انتظامیہ نے اس امانت کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے مکمل دیانت داری کے ساتھ بحفاظت اس کے اصل مالک سے رابطہ کر کے ان تک پہنچایا۔
اپنی امانت واپس ملنے پر مسافر نے الھادی موورز انتظامیہ کے لیے تشکر، نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
الھادی موورز صرف سفر نہیں کرواتا، اعتماد بھی ساتھ لے کر چلتا ہے۔
ہم سے جڑے ہر فرد کی پہچان ایمانداری، ذمہ داری اور مسافروں کے اعتماد کی حفاظت ہے۔ ❤️🚌
The Gwadar Post