Waada Travel & Tours

Waada Travel & Tours *السلام علیکم ورحمتہ اللہ*
*WAADA TRAVEL & TOURS*
We Deal in All Types Of Domestic & International Ticketing, Hajj & Umrah Customized Packages.

Booked Your Desired Trip Now!! Contact Us 24/7 For Any Type of Travel Related Query.

*UMRAH & TURKEY*15 Days Summer Package
18/05/2026

*UMRAH & TURKEY*
15 Days Summer Package

🐐*حجاجِ کرام کی حج 2026 قربانی کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے*🐐 حج قربانی بکرا 🐐: *پاکستانی روپے: 54,600**سعودی ریال: 700*...
12/04/2026

🐐*حجاجِ کرام کی حج 2026 قربانی کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے*🐐

حج قربانی بکرا 🐐:
*پاکستانی روپے: 54,600*
*سعودی ریال: 700*

👈🏼 سنت ترتیب کے مطابق اپنی حج قربانی (دمِ شکر) کروانے کیلئے اپنے حج گروپ کے دیگر لوگوں کو بھی شامل کر سکتے ہیں.

📌واضح رہے کہ رقم کی ادائیگی کے بعد ہی آپ کی بکنگ کنفرم سمجھی جائے گی اور قربانی کا ٹوکن نمبر جاری کیا جائے گا...

👈🏼 بکنگ کیلئے حاجی کا نام اور واٹساپ نمبر درکار ہوگا.

✨ ہر سال کی طرح اس سال بھی آپ ہم پر اعتماد کر سکتے ہیں۔ کیونکہ جو وعدہ ہم کرتے ہیں وہ پورا کرتے۔ مزید معلومات کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں.
☎️+92-213-6708525
📲+92-333-6708525

04/03/2026

*لبیک اللّٰہم لبیک: حج 2026ء کے سفرِ مکہ/مدینہ کا آغاز!*

​عازمینِ حج کے لیے بڑی خوشخبری اور انتظار کی گھڑیوں کا اختتام! وہ مبارک پکار جس کا انتظار ہر مومن کو رہتا ہے، اب حقیقت کا روپ دھارنے والی ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج آپریشن 2026ء کا باقاعدہ شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے۔ ✈️✨
​🗓️ پروازوں کا شیڈول: پہلے مدینہ، پھر مکہ!
​اس بار سفر کی ترتیب نہایت ایمان افروز رکھی گئی ہے۔ پہلے 15 دن تمام تر توجہ شہرِ نبی ﷺ پر مرکوز رہے گی۔
📍​آغازِ سفر: 18 اپریل 2026ء سے۔
​پہلا مرحلہ (مدینہ منورہ): 18 اپریل کو کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سے پہلی 4 خصوصی پروازیں روانہ ہوں گی۔
📍​دوسرا مرحلہ (جدہ/مکہ مکرمہ): بیت اللہ کی زیارت کے لیے پروازوں کا آغاز 4 مئی سے ہوگا اور یہ سلسلہ 21 مئی تک جاری رہے گا۔
​دورانیہ: مجموعی طور پر 34 روز تک فضاؤں میں "لبیک" کی صدائیں گونجتی رہیں گی۔

​📊 فلائٹ آپریشن کی تفصیلات
​پاکستان بھر سے تقریباً 1 لاکھ 19 ہزار خوش نصیب سرکاری اسکیم کے تحت روانہ ہوں گے۔ راحت و آسانی کے لیے 468 پروازوں کا جال بچھایا گیا ہے:

📍منزل پروازوں کی تعداد ⬇️
مدینہ منورہ۔ *186* پروازیں
جدہ (مکہ مکرمہ) *282* پروازیں

📍 آپ کے شہر سے روانگی کی تفصیلات
​پاکستان کے 8 بڑے شہروں سے حج قافلے حجازِ مقدس کے لیے کوچ کریں گے:
​اسلام آباد: 129 پروازیں
​کراچی: 124 پروازیں
​لاہور: 104 پروازیں
​ملتان: 34 پروازیں
​سیالکوٹ: 26 پروازیں
​فیصل آباد: 23 پروازیں
​کوئٹہ: 18 پروازیں
​سکھر: 05 پروازیں

​📢 ضروری اطلاع و ہدایات
​شیڈول کی آگاہی: تمام عازمین کو آئندہ ہفتے ان کی مخصوص پرواز، تاریخ اور وقت سے باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا جائے گا۔
ہمارے واتساپ گروپ اور چینل کو فالو اور جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/FWyxy3M0aLSIQwiPrtsJv9?mode=gi_t
------------------------------
https://whatsapp.com/channel/0029VaCbWPs5EjxwN6secD1P
۔

📌​تیاری: اپنے کاغذات درست رکھیں، جسمانی و روحانی تیاری مکمل کریں اور حج و عمرہ کے مسائل سیکھنے پر توجہ دیں۔
🟥 ​ *دعا* : خوش نصیب ہیں وہ جنہیں مالک نے اپنے گھر بلایا ہے۔ اپنی دعاؤں میں وعدہ ٹراول اینڈ ٹورز کو ضرور یاد رکھیں۔ 🤲
*وعدہ ٹراول اینڈ ٹورز*
☎️0213-6708525
📲0333-6708525

01/03/2026

📢 *اہم اطلاع برائے پاکستانی عازمینِ حج 2026*

الحمدللہ! پاکستانی عازمینِ حج 2026 کے ویزے مرحلہ وار جاری ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
👈🏼تمام عازمین درج ذیل سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے اپنا حج ویزہ چیک کر سکتے ہیں:
🔗 https://visa.mofa.gov.sa/visaservices/searchvisa

📌 ضروری ہدایات:
اگر آپ کا ویزہ فوری طور پر ظاہر نہیں ہو رہا تو پریشان نہ ہوں۔
سسٹم بتدریج اپڈیٹ ہو رہا ہے۔
ان شاء اللہ جلد ہی تمام ویزے شو ہو جائیں گے۔

👈🏼براہِ کرم صبر اور اطمینان کا مظاہرہ کریں اور صرف سرکاری ذرائع پر اعتماد کریں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے حج کو آسان اور مقبول فرمائے۔ آمین 🤲🏼✨
🕋 حج 2026 🕋
=================================

👈 حج و عمرہ کی مزید معلومات کے لیے جڑے رہیں 👇🏼👇🏼 👇🏼

*👉🏼Follow Our WhatsApp Channel:*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCbWPs5EjxwN6secD1P

29/10/2025

Embark on your spiritual journey with Waada Travel & Tours. Our Umrah Packages 2025 are designed for families and individuals who seek comfort, reliability, and affordability. From visa and ticketing to guided tours in Makkah and Madinah, we make your Umrah with comfort a reality. Choose Pakistan’s most trusted travel agency and let us be your reliable travel partner on this sacred path.
Stay tuned for the latest updates.
Waada Travel & Tours
👇🏻Join & Flow our whatsapp chanel now
https://whatsapp.com/channel/0029VaCbWPs5EjxwN6secD1
Contact Us:
https://Wa.me/923336708525

28/10/2025

Embark on your spiritual journey with Waada Travel & Tours. Our Umrah Packages 2025 are designed for families and individuals who seek comfort, reliability, and affordability. From visa and ticketing to guided tours in Makkah and Madinah, we make your Umrah with comfort a reality. Choose Pakistan’s most trusted travel agency and let us be your reliable travel partner on this sacred path.
Reel Credit
Stay tuned for the latest updates.
Waada Travel & Tours
👇🏻Join & Flow our whatsapp chanel now
https://whatsapp.com/channel/0029VaCbWPs5EjxwN6secD1
Contact Us:
https://Wa.me/923336708525

Address

Office # 1, 1st Floor, Al Sadaf Appartment, 13-B
Gulshan E Iqbal
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waada Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waada Travel & Tours:

Share