Karwan e Hasnat o Barkat - KHB

Karwan e Hasnat o Barkat - KHB Karwan-e-Hasnat Tours International was established in 2009 by a small group who sought to serve pilgrims traveling to Makkah.

Since then, it has built its reputation as a leading Hajj & Umrah service provider

کاروان حسنات و برکات (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام زیارت حرمین شریفین کے مقدس سفر کی بکنگ جاری ہے۔ اس گروپ کی قیادت “سف...
13/08/2022

کاروان حسنات و برکات (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام زیارت حرمین شریفین کے مقدس سفر کی بکنگ جاری ہے۔ اس گروپ کی قیادت “سفیر ضیاءالامت حضرت پیر سید زاہد صدیق بخاری مدظلہ” فرمائیں گے۔ اس مقدس سفر میں شامل ہونے کے لئے ابھی نیچے دئیے گے نمبرز پر رابطہ کریں۔
بکنگ کی آخری تاریخ 22 اگست 2022ء ہے

0348-6689975
0333-1000705

کاروان حسنات و برکات (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام زیارت حرمین شریفین کے مقدس سفر کی بکنگ جاری ہے۔ اس گروپ کی قیادت “سف...
03/08/2022

کاروان حسنات و برکات (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام زیارت حرمین شریفین کے مقدس سفر کی بکنگ جاری ہے۔ اس گروپ کی قیادت “سفیر ضیاءالامت حضرت پیر سید زاہد صدیق بخاری مدظلہ” فرمائیں گے۔ اس مقدس سفر میں شامل ہونے کے لئے ابھی نیچے دئیے گے نمبرز پر رابطہ کریں۔
بکنگ کی آخری تاریخ 20 اگست 2022ء ہے

0348-6689975
0333-1000705

EID MUBARIK❤️
10/07/2022

EID MUBARIK❤️

08/07/2022
محرم الحرام  کے قافلہ کی بکنگ جاری ہے۔ جس کی قیادت بابا جان حضور سفیرِ ضیاءالامت پیر سید زاہد صدیق بخاری فرمائیں گے۔انشا...
07/07/2022

محرم الحرام کے قافلہ کی بکنگ جاری ہے۔ جس کی قیادت بابا جان حضور سفیرِ ضیاءالامت پیر سید زاہد صدیق بخاری فرمائیں گے۔انشاءاللہ
خواہشمند حضرات جلد رابطہ کریں۔
0348-6689975
0333-1000705

*اہم اعلان📢*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!کاروانِ حسنات و برکات کے پلیٹ فارم سے روحانیت سے بھر پور کیف وسرور سے معمور...
08/06/2022

*اہم اعلان📢*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

کاروانِ حسنات و برکات کے پلیٹ فارم سے روحانیت سے بھر پور کیف وسرور سے معمور *”عراق اور ایران “* کے مقدس مقامات کی طرف روانگی

*سہولیات👇*

*• ویزہ بمعہ میڈیکل✅*
*• بہترین رہائش بمعہ کھانا✅*
*• ساداتِ کرام کی قیادت اور جیّد علماء کی راہنمائی✅*
*• مکمل ٹرانسپورٹ بمعہ زیارات✅*
*• گائیڈ برائے راہنمائی زیارات✅*
*• نزدیک ترین سٹار ہوٹل✅*
*• محافل ذکر و بیان✅*

*23 جون تک بکنگ جاری ہے*

ایڈریس: الکرم مارکیٹ بوکن موڑ گجرات

رابطہ نمبر📞
0333-8455685
0348-6689975

*اہم اعلان📢*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!کاروانِ حسنات و برکات کے پلیٹ فارم سے روحانیت سے بھر پور کیف وسرور سے معمور...
31/05/2022

*اہم اعلان📢*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

کاروانِ حسنات و برکات کے پلیٹ فارم سے روحانیت سے بھر پور کیف وسرور سے معمور *”ملکِ شام”* کی طرف روانگی

*زیرِ قیادت👇*

*سفیرِ ضیاءالامت باباجان پیر سید زاہد صدیق شاہ صاحب بخاری*

*سہولیات👇*

*• ویزہ بمعہ میڈیکل✅*
*• بہترین رہائش بمعہ کھانا✅*
*• ساداتِ کرام کی قیادت اور جیّد علماء کی راہنمائی✅*
*• مکمل ٹرانسپورٹ بمعہ زیارات✅*
*• گائیڈ برائے راہنمائی زیارات✅*
*• دورانِ زیارت ریفریشمنٹ✅*
*• نزدیک ترین سٹار ہوٹل✅*
*• محافل ذکر و بیان✅*

10جون تک بکنگ جاری ہے

ایڈریس: الکرم مارکیٹ بوکن موڑ گجرات

رابطہ نمبر📞
0333-8455685
0348-6689975

محرم الحرام  کے قافلہ کی بکنگ جاری ہے۔ جس کی قیادت بابا جان حضور سفیرِ ضیاءالامت پیر سید زاہد صدیق بخاری فرمائیں گے۔انشا...
19/05/2022

محرم الحرام کے قافلہ کی بکنگ جاری ہے۔ جس کی قیادت بابا جان حضور سفیرِ ضیاءالامت پیر سید زاہد صدیق بخاری فرمائیں گے۔انشاءاللہ
خواہشمند حضرات جلد رابطہ کریں۔
0348-6689975 +92 333 8455685

کاروان حسنات وبرکات ( پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام (70) افراد پر مشتمل قافلہ ( مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ) کے سفر پر جان...
12/05/2022

کاروان حسنات وبرکات ( پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام (70) افراد پر مشتمل قافلہ ( مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ) کے سفر پر جانے والے خوش نصیب افراد کی عمرہ کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں عمرہ شریف کے مسائل اور فضائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ قافلہ ان شاء اللّٰہ 15 مئی بروز اتوار روانہ ہو گا۔

مزید عمرہ کی معلومات کے لیے رابط کرے
03486689975/03338455685

کاروان حسنات و برکات کے سنگ عمرہ کی سعادت حاصل کرنیوالے معتمرین حضرات مکہ المکرمہ میں موجود مقدس مقامات کی زیارت کرنے کے...
10/04/2022

کاروان حسنات و برکات کے سنگ عمرہ کی سعادت حاصل کرنیوالے معتمرین حضرات مکہ المکرمہ میں موجود مقدس مقامات کی زیارت کرنے کے لئیے روانہ ہو رہے ہیں

نوٹ!
شوال المکرم کے قافلہ کی بکنگ جاری ہے خواہشمند حضرات جلد رابطہ کریں
03486689975

کاروان حسنات وبرکات ( پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام  رمضان المبارک کے مقدس  مہینے میں حرمین شریفین ( مکہ مکرمہ اور مدینہ...
31/03/2022

کاروان حسنات وبرکات ( پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں حرمین شریفین ( مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ) کے سفر پر جانے والے خوش نصیب افراد کی عمرہ کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں عمرہ شریف کے مسائل اور فضائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ قافلہ ان شاء اللّٰہ 5 اپریل بروز منگل روانہ ہو گا۔

شوال المکرم کے قافلہ کی بکنگ جاری ہے۔ خواہشمند افراد جلد رابطہ کریں۔
03486689975/03338455685

کاروان حسنات و برکات (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر انتظام حرمین شریفین کا مقدس سفر کرنے کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
10/03/2022

کاروان حسنات و برکات (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر انتظام حرمین شریفین کا مقدس سفر کرنے کے لئے ابھی رابطہ کریں۔

Address

Gujrat
50780

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923028570000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Hasnat o Barkat - KHB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Hasnat o Barkat - KHB:

Share