Pak Jalalia Travel & Tours Gujrat

Call Directions Website Contact the business

Pak Jalalia Travel & Tours Gujrat آپکی خدمات کے لیئے با اعتماد اور بہترین ادارہ

11/10/2026

زائرین مسجد جعرانہ سے عمرہ کی نیت کرنے کے بعد تلبیہ پڑھتےہوئے۔۔۔🥰

11/10/2026

مکہ زیارات کے بعد الحمدللہ تمام زائرین نے مسجد جعرانہ سے احرام باندھا اور غزوہ حنین کے شہداء کی بارگاہ میں حاضری دی۔۔۔!!

11/10/2026

مکہ زیارات۔۔!!
عمرہ گروپ کے ساتھ گئے زائرین جو جبل رحمت کی زیارت کروائی جا رہی ہے۔۔۔❤️

11/10/2026

مکہ زیارات۔۔❤️
عمرہ گروپ کے ساتھ گئے زائرین کو جبل ثورکی زیارات کروائی جا رہی ہیں۔۔۔❤️

11/10/2026

مکہ زیارات۔۔۔❤️
الحمدللہ ہمارا قافلہ میدان عرفات میں موجود مسجد نمرہ کی زیارت کر رہا ہے۔۔۔👇🏻

09/10/2026

الحمدللہ 45 افراد پر مشتمل قافلہ روانہ۔۔🥰

✨ اپنے پیاروں کے ساتھ حاضریِ حرمین کا خوبصورت موقع ✨✈️ ایئر ٹکٹ🏨 ہوٹل🛂 عمرہ ویزا🚌 ٹرانسپورٹ📋 مکمل رہنمائی🤲 اللہ تعالیٰ ہ...
06/09/2026

✨ اپنے پیاروں کے ساتھ حاضریِ حرمین کا خوبصورت موقع ✨

✈️ ایئر ٹکٹ
🏨 ہوٹل
🛂 عمرہ ویزا
🚌 ٹرانسپورٹ
📋 مکمل رہنمائی

🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
محمد تیمور
+92312-7232388
+92348-3653859

✨ عمرہ گروپ جولائی2026 ✨اگر آپ خود یا اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پیاروں کو عمرہ کی سعادت کیلئے بھیجنا چاہتے ہیں تو آج ہی...
02/07/2026

✨ عمرہ گروپ جولائی2026 ✨

اگر آپ خود یا اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پیاروں کو عمرہ کی سعادت کیلئے بھیجنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارا انتخاب کریں۔ ❤️

🕋 گروپ روانگی: 25 جون 2026
✈️ ڈائریکٹ فلائٹس
🏨 حرم کے نزدیک بہترین رہائش
🚌 آرام دہ اور معیاری ٹرانسپورٹ
📋 ویزا پروسیسنگ
📍 مکمل زیارات کا انتظام

ہم آپ کیلئے ایک پُرسکون، محفوظ اور یادگار روحانی سفر یقینی بناتے ہیں۔
سیٹس محدود ہیں، اس لیے جلد از جلد اپنی بکنگ کنفرم کروائیں۔ ✅

📞 رابطہ:
Pak Jalalia Travel & Tours Gujrat
H Shafat Ahmed
03117646023
M Tamur
03127232388

پاک جلالیہ ٹریولز اینڈ ٹورز قاری فیاض احمد جلالی مکڑ صاحب کا عمرہ گروپ مدینہ منورہ شریف پہنچ گیا اور پیارے آقا کریم صل ا...
30/06/2026

پاک جلالیہ ٹریولز اینڈ ٹورز قاری فیاض احمد جلالی مکڑ صاحب کا عمرہ گروپ مدینہ منورہ شریف پہنچ گیا اور پیارے آقا کریم صل اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری کی سعادت حاصل کی

اگلے ماہ جولائی کے عمرہ گروپ میں شامل ہونے کے لئیے جلد رابطہ کریں

الحمدللہ گروپ کے تمام افراد کی بورڈنگ مکمل۔۔۔👇🏻👇🏻
29/06/2026

الحمدللہ گروپ کے تمام افراد کی بورڈنگ مکمل۔۔۔👇🏻👇🏻

Address

1
Gujrat
2

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Jalalia Travel & Tours Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Jalalia Travel & Tours Gujrat:

Shortcuts

Share