جیوے وڑائچ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی گجرات

  • Home
  • Pakistan
  • Gujrat
  • جیوے وڑائچ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی گجرات

جیوے وڑائچ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی گجرات Jevay Warraich Brothers Gds

27/08/2024
13/07/2024

گجرات پولیس تھانہ لاری اڈہ نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والے دو گینگ گرفتار کرلئے
مجموعی طورپر 16موٹر سائیکل،1لاکھ 20ہزار نقدی اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور برآمد
تفصیلات کے مطابق ڈ ی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی زیرقیادت گجرات پولیس کا ضلع بھر میں چوروں، ڈاکوؤں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ عبدالحیی نے انچارج چوکی گڑھی احمد آباد اے ایس آئی راجہ شہروز،اے ایس آئی فیاض احمد اور دیگر پولیس ملازمان کے ہمراہ خصوصی آپریشن کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی واردتوں میں مطلوب دو مختلف گینگز کے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن میں دو رکنی سہیل گینگ 1۔سہیل ولد شکیل سکنہ ضلع نارووال 2۔وسیم اکرم عرف وکی ولد اکرم بھٹی سکنہ ضلع گوجرانوالہ کے قبضہ سے مال مسروقہ 5عدد موٹر سائیکل اور 20ہزار روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور بھی برآمد ہوا۔دوسرے گینگ جن میں 1۔ سبط الحسن سبطو سکنہ گولیکی 2۔ عمر شہزاد سکنہ گجرات،3۔چاند سکنہ بٹر موڑ سے 11موٹر سائیکل اور ایک لاکھ روپے نقدی برآمد ہوئی۔
ترجمان گجرات پولیس

Address

Gujrat
0786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جیوے وڑائچ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی گجرات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share