Pakistani Trains

Pakistani Trains Picture & Videos of Pakistan Railways
Admin: Fahad Asif
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/user/TheFahadasif

30/04/2026

6ڈاون گرین لائن بھریا روڈ ریلوے اسٹیشن سے گزر رہی ہے
تاریخ 24 مارچ 2026

30/04/2026

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن سے کھانے کی کوئی چیز مت لیں پیسے ضائع ہونگے،دوپہر کا کھانا لیا جو کہ کھانے کے قابل نہیں تھا
27اپ شالیمار ایکسپریس حیدرآباد جنکشن سے روانہ ہورہی ہے

29/04/2026

39اپ جعفر ایکسپریس کھاریاں چھاونی ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہورہی ہے
تاریخ 10 اپریل 2025

29/04/2026

2ڈاون خیبرمیل لاہور جنکشن سے روانہ ہورہی ہے

28/04/2026

6ڈاون گرین لائن لاہور جنکشن سے چل کر اپنے پہلے سٹاپ خانیوال جنکشن پہنچ رہی ہے
تاریخ 24 مارچ 2026 وقت 00:44

28/04/2026

27اپ شالیمار ایکسپریس حیدرآباد جنکشن پہنچ رہی ہے
تاریخ 26 مارچ 2026

27/04/2026

39اپ جعفر ایکسپریس چک پیرانا ریلوے اسٹیشن سے گزرتے ہوئے
یہاں پر ایک بہت بڑا پٹرول پمپ ہے جس کے لیے ایک آئل ٹرین آتی ہے

26/04/2026

پاکستان کی بہترین ٹرینوں میں سے ایک 6ڈاون گرین لائن لاہور جنکشن سے روانہ ہورہی ہے

26/04/2026

27اپ شالیمار ایکسپریس حیدرآباد شہر میں داخل ہورہی ہے
تاریخ 26 مارچ 2026

25/04/2026

شالیمار ایکسپریس کی پارلر کلاس میں 30% ڈسکاؤنٹ

25/04/2026

39اپ جعفر ایکسپریس لالہ موسی جنکشن سے روانہ ہورہی ہے جبکہ 11اپ ہزارہ ایکسپریس کھڑی ہے
تاریخ 10 اپریل 2026

24/04/2026

مارگلہ سے کراچی جانے والی 6ڈاون گرین لائن امریکی انجن کی قیادت میں لاہور جنکشن پہنچ رہی ہے

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Trains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share