Hafiz Qaisar Waheed

Hafiz Qaisar Waheed nobody is perfect & i am nobody...................

04/05/2022

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*عید الفطر اور اسکی خوشیاں مبارک*
*اللہ تبارک تعالی آپکی جان، مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرمائیں اور آپکی رمضان المبارک کی عبادات کو قبول فرمائیں.*
*ربِ ذوالجلال دنیا و آخرت میں وه مرتبہ، شان و شوكت اور عزت عطا فرمائیں جو تصور سے بهی بالاتر ہو۔ اللہ تبارک تعالٰی بے اولادوں کو اولاد عطاء فرمائیں۔ رحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا فرمائیں۔ مالک ارض و سماء آپ کا‎ اور میرا ‏ہمیشہ نگہبان ہوں اور صحت، تندرستی اور کامیابی عطاء فرمائیں۔ اللہ رب العزت ہر مرض، قرض،‎‏ رسوائی،‎‏ تنگ دستی اور ناگہانی آفات سے محفوظ رکھیں۔*
*آمین یا رب العالمین*

تکبیراتکاکثرت سےاہتمام کریں

کثرت سے درود پاک پڑھیں
❤ صلی اللہ علیہ وسلم ❤
دعا گو

حافظ قیصر وحید

30/05/2020

پاکستان اپنے ائیرپورٹس کو فلائیٹآپریشن کی اجازت دے چکا ہے
لیکن درجذیلممالک سے اجازت آنا باقی ہے ۔۔

سعودی عرب، دبئی،قطر، مسقط،کویت٫شارجہ اور بحرین

انممالککیطرفٹریولکرنےوالےپسنجرسے التماس ہے
کہ جیسے ہی ان ممالک کیلے پروازیں چلنا شروع ہوں گی تو ہم آپ کو بروقت اطلاعدے دیں گے-
مزید اپڈیٹاور معلومات حاصل کرنے کیلے ھمارا فیس بُک پیج ضرورلائک کریں-شکریہ
منجانب
صدآےحرمین5 سٹار ٹورزآپریٹر انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ۔۔۔
گوجرانوالہ
براےرابطہ
0342 2508000
0320 3258002

کورونا مالی بحران: تین بین الاقوامی ائیرلائنز کا ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ بدھ 6 مئی 2020  20:17کورونا مالی بحرا...
07/05/2020

کورونا مالی بحران: تین بین الاقوامی ائیرلائنز کا ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
بدھ 6 مئی 2020 20:17

کورونا مالی بحران: تین بین الاقوامی ائیرلائنز کا ہزاروں ملازمین فارغ ..

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2020ء) کورونا وائرس کے باعث طویل لاک ڈاؤن سے مالی بحران پیدا ہونے کی وجہ سے مختلف ممالک کی بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ائیر لائنز نے اپنے 30 فیصد افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یونائیٹڈ ائیرلائنز انتظامیہ کے مطابق کمپنی 3 ہزار 450 ایگزیکٹوز کو ملازمت سے برطرف کر دے گی جب کہ 12 ہزار 250 پائلٹوں کو بھی جلد نکال دیا جائے گا۔
ادھر برطانوی ائیر لائن ورجن اٹلانٹک نے کورونا کی وبا کے باعث 3 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ تعداد کمپنی کے مجموعی ملازمین کا تقریباً ایک تہائی بنتی ہے حالانکہ اس سے قبل برٹش ائیر ویز نے بھی 12 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا تھا
ورجن اٹلانٹک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس وقت کمپنی کے طیارے گراؤنڈ ہیں تاہم کمپنی کے مالی مستقبل کے تحفظ کے لیے ملازمین کو فارغ کرنا ضروری ہے اس لیے ائیر لائن کو بحران سے نکالنے کے لیے ملازمین کی تعداد کم کرنا ہوگی۔

دوسری جانب قطر ائیر ویز نے بھی اپنے عملے کو بڑے پیمانے پر چھانٹی سے متعلق خبر دار کر دیا ہے۔فضائی کمپنی کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ اس کے 30 ہزار سے زائد عملے میں سے کتنے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا مگر کورونا وبا کے پیش نظر فضائی کمپنی پہلے ہی اپنی پروازوں کو 170 سے کم کرکے صرف 35 مقامات تک محدود کر چکی ہے۔

مدینہ المنورہ تمام زیارات کےلیے سٹی ٹور بس سروس کا آغازمدینہ منورہ میں سٹی ٹور بس کا آغاز کیا گیا ہے۔ بس کا سٹاپ مسجد نب...
14/09/2019

مدینہ المنورہ تمام زیارات کےلیے سٹی ٹور بس سروس کا آغاز
مدینہ منورہ میں سٹی ٹور بس کا آغاز کیا گیا ہے۔ بس کا سٹاپ مسجد نبویؐ گیٹ نمبر 23 کے سامنے سکوئر میں ہے۔
بس کا ٹکٹ 40 ریال جو 24 گھنٹے کے لئے قابل استعمال ہے اور اگر Quick tour کرنا چاہتے ہیں 25 ریال کا ٹکٹ لے سکتے ہیں
25 ریال والے ٹکٹ ایک مرتبہ قابل استعمال ہے ، ایک ہی مرتبہ دو گھنٹے میں پورے شہر کا چکر لگانے کے بعد واپس مسجد نبویؐ اترنا ہوگا۔

چالیس ریال والے ٹکٹ پر آپ کسی بھی مخصوص سٹاپ پر اتر سکتے ہیں اور آدھے گھنٹے کے بعد دوسری آنے والی بس پر سوار ر ہو سکتے ہیں۔

بس کے اندر کھلی چھت پر بیٹھا جاسکتا ہے ،وائی فائی دستیاب ،15 زبانوں میں ہیڈفون لگا کر گائیڈ کو سن سکتے ہیں۔ تمام قابل ذکر مقامات دیکھے سکتے ہیں۔ تمام مقامات تصویر میں مینشن ہیں
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
صدآۓ حرمین فائیو سٹار ٹوورز آپریٹر انٹرنیشنل پرائویٹ لمٹیڈ
اويس پلازہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
0321, 0334-7986062
0554446105 , 06

10/09/2019

*سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے سسٹم میں جو تبدیلیاں کی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔*

1۔ اطلاعات کے مطابق دوبارہ عمرہ کرنے جانے والوں پر 2000 ریال کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

2۔ ہر عمرہ ویزہ پر گراونڈ سروسز کی مد میں 300 ریال کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

3۔ عمرہ ویزہ حاصل کرنے سے پہلے آپکو ائیرلائن کی کنفرم ریٹرن ٹکٹ کے مطابق مکہ اور مدینہ ہوٹلز سعودی وزارت حج وعمرہ کے دئیے گئے نظام کے مطابق وزارت کے کمپیوٹرائز سسٹم سے بک کرنے ہوں گے۔

4۔ مکمل ٹرانسپورٹ گروپ بس کی صورت میں فراہم کی جائیگی اور ہر جگہ گروپ کے ساتھ سفر کرنا لازمی ہو گا۔

5۔ کم از کم 40 سے 49 افراد کی بس کا گروپ بنانا ہو گا۔

6۔ انفرادی طور پر سفر کرنے کی صورت میں پرائیوٹ کار ، انووا 5 سیٹر ، ایچ ون 7سیٹر ، جی ایم سی 7 سیٹر ، ھائی ایس 11 سیٹر ، کوسٹر 25 سیٹر کی مکمل ٹرپ کی پے منٹ تقریبا 1500 سے 4000 سعودی ریال تک ادا کرنی ہوگی شیئرنگ بس ٹرانسپورٹ کا نظام ختم کر دیا گیا ہے

7۔ تمام پے منٹس سعودی وزارت حج و عمرہ کے سسٹم کے تحت %100 ایڈوانس کرنی ہوں گی جو کہ ناقابل واپسی ہوں گی۔

8۔ تمام پے منٹس پر %5 VAT ٹیکس بھی دینا ہوگا۔

اس ساری صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے اور پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی، ریال کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے گزشتہ سال کے عمرہ پیکجز کے مقابلہ میں اس سال عمرہ پیکجز کی رقم میں تقریبا% 30 سے % 35 اضافہ ہو جائےگا۔

21/07/2019

- Sada E Harmain -
5-Star Tour Operators International Pvt. Ltd.
-Super Package
-Budget Package
-Yellow Package
Contact : 055-4446105-6 , 0311-3633939 , 0342-2508000

18/07/2019

- Sada E Harmain -
5-Star Tour Operators International Pvt. Ltd.
-Super Package
-Budget Package
-Yellow Package
Contact : 055-4446105-6 , 0311-3633939 , 0342-2508000

11/01/2019

Contact : 0321-7986062

Address

Pakistan Gujranwala
Gujranwala

Telephone

+923113633939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Qaisar Waheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category