Goods Transporters Association Gujranwala

Goods Transporters Association Gujranwala Gujranwala Pakistan

21/05/2026
17/05/2026

قالَ النبی ﷺ:
جس شخص کے پاس ذبح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہو تو جب ذی الحجہ کا چاند نظر آجائے، وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے، یہاں تک کہ وہ قربانی کرلے
مسلم 5121
(مسلم 5117 - 5119؛ ابوداؤد 2791؛ ترمذی 1523؛ ماجہ 3149، 3150؛ نسائی 4366، 4367؛ حاكم 7518؛ دارمی 1990؛ مشکوٰۃ 1459)

17/05/2026

پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ انشاءاللّٰہ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

16/05/2026

گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے سابق صدر ہارون آصف راٹھور کی ایکسائز انسپکٹر عدنان غوری۔ایکسائز انسپکٹر آصف صاحب سے اپنے آفس میں پروفیشنل ٹیکس کے حوالے سے ملاقات۔ٹرانسپورٹ برادری اپنا سالانہ پروفیشنل ٹیکس جلد از جلد جمع کروائیں۔آپ یہ ٹیکس ایکسسائز آفس گوجرانوالہ میں خود بی جمع کروا سکتے ہیں۔آزاد مسلم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی میرے آفس میں بی جمع کروا سکتے ہیں

09/05/2026

راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، خوشاب، سرگودھا، میانوالی، فیصل آباد، ساہیوال، جھنگ، لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، گوجرنوالہ، ناروال اور سیالکوٹ میں 10 سے 12 مئی کے دوران تیز آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

09/05/2026

تانیہ ملک اعوان کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب تعینات کردیا گیا
سارہ امجد کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب تعینات کردیا گیا

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہپٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 41...
08/05/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن

07/05/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا

07/05/2026

پاکستانی افواج ہر طرح کی جنگ کیلئے تیار ہے، ترجمان پاک فوج
ہمیں سب سے بڑھ کر اللہ پر یقین ہے، ترجمان پاک فوج
بھارت نے اپنے آپریشن کا نام سندور رکھا، پتہ نہیں کون سے سندور کی بات کر رہے ہیں، ترجمان پاک فوج
یہ سندور سے نکلتے ہی نہیں، کوئی مردانہ نام رکھ لیتے، ترجمان پاک فوج

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goods Transporters Association Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share