21/08/2026
🌙✨ **جمعۃ المبارک** ✨🌙
درود و سلام کی کثرت کریں، کیونکہ جمعہ رحمتوں اور برکتوں کا دن ہے۔ 🤍
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور ہماری ہر جائز دعا قبول فرمائے۔ آمین 🤲🏻
**پاک لائنز کی جانب سے جمعۃ المبارک** 💚