28/05/2026
🌙✨ *
*M Tech Enterprises*😊
کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد 🤍🐐*
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید کی خوشیوں میں شریک فرمائے، 🤲✨اور آپ کی زندگی کو ڈھیروں خوشیوں، سکون، صحت، کامیابی اور ایمان کی برکتوں سے بھر دے۔ 🤲✨
دعا ہے کہ یہ بابرکت عید آپ کے گھر میں رحمت، محبت، خوشحالی اور بے شمار آسانیاں لے کر آئے 🌸💫
*آمین یا رب العالمین 🤍🤲*
✨