25/08/2026
افسوس کے لوگ صرف ٹک ٹاک ہی بناتے رہیں ڈرائیور کو بچانے کی مدد اور گاڑی سے نکالنے کی مدد کسی نے بھی نہیں کی
ایک ڈرائیور اور گاڑی کے مالک ہونے کے ناطے بہت افسوس اور دل دکھتا ہے ڈرائیور بھائیوں کو اس طرح دیکھ کر
Pakistan Trucks 🚛🥺