28/10/2024
٭خبرِ غم٭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سید محسن علی گیلانیؒ صاحب ابن حضور سید امتاز علی شاہ گیلانیؒ صاحب قلیل علالت کے بعد رضاے الہی سے اس دنیا فانی سے پردہ فرما گیے ہیں۔ آپؒ، سجادہ نشین حجرہ شاہ مقیم حضرت سید اعجاز علی گیلانی صاحب سائیں پاک جی کے بھتیجے تھے۔
آپکی نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔