Absher Travels Gojra IATA

Absher Travels Gojra IATA Top Travel & Tours Agency of Gojra,

Since 2016, We are nationwide wholesalers of Air Ticketing services for IATA and Non IATA Airlines, with best Umrah Packages & Group Fare Services in most affordable combinations.

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ نے پانچویں عمرہ گروپ پیکیج کا اعلان کردیا ہے جو کہ انشاءاللہ 6 ستمبر کو گوجرہ سے روانہ ہوگا۔ ...
18/08/2026

الحمدللہ ابشر ٹریولز گوجرہ نے پانچویں عمرہ گروپ پیکیج کا اعلان کردیا ہے جو کہ انشاءاللہ 6 ستمبر کو گوجرہ سے روانہ ہوگا۔ پہلے آئیے پہلے پائیے

الحمدللہ ثم الحمدللہ ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ کا اس سیزن کا چوتھا عمرہ گروپ 11 اگست کی شام گوجرہ سے لاہور ائیرپورٹ او...
11/08/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ کا اس سیزن کا چوتھا عمرہ گروپ 11 اگست کی شام گوجرہ سے لاہور ائیرپورٹ اور وہاں سے جدہ کے لیے بفضلِ تعالیٰ روانہ ہوا۔
گوجرہ آفس سے تمام معزز عمرہ زائرین کو نہایت عزت، محبت اور شاندار انداز میں رخصت کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ اپنے تمام مہمانوں کا یہ مبارک سفر آسان فرمائے، ان کی عبادات، عمرہ اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور انہیں خیریت و عافیت کے ساتھ وطن واپس لائے۔ آمین۔

الحمد للہ ثم الحمد للہابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ کی جانب سے 9 جولائی کو روانہ ہونے والا اس سیزن کا دوسرا عمرہ گروپ، الل...
29/07/2026

الحمد للہ ثم الحمد للہ

ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ کی جانب سے 9 جولائی کو روانہ ہونے والا اس سیزن کا دوسرا عمرہ گروپ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اپنے روحانی سفر کی تکمیل کے بعد 29 جولائی کو بحفاظت گوجرہ آفس واپس پہنچ گیا۔

دفتر آمد پر معزز عمرہ زائرین کا نہایت پرتپاک استقبال کیا گیا، ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور خوشیوں کے اس یادگار موقع کو ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ مل کر منایا گیا۔ معتمرین کے چہروں پر جھلکتی مسکراہٹیں اور اطمینان، ہماری معیاری اور مخلصانہ خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ شہر کا بااعتماد ترین ادارہ ہے جو باقاعدگی سے ہر ماہ 2 سے 3 عمرہ گروپس روانہ کرتا ہے۔ الحمد للہ بہترین سروسز، دیانتداری اور اعتماد کی بدولت ہم گوجرہ اور گردونواح کے ہزاروں خوش نصیب زائرین کی خدمت کا شرف حاصل کر چکے ہیں۔

اگر آپ بھی ایک پرسکون، منظم اور یادگار عمرہ سفر کے خواہشمند ہیں تو آج ہی اپنی سیٹ بک کروائیں۔

الحمدللہ ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ نے سیزن 1448ھ کے چوتھے گروپ پیکیج کا اعلان کر دیا ہے جو کہ 11 اگست کی شام کو گوجرہ ...
24/07/2026

الحمدللہ ابشر ٹریولز اینڈ ٹورز گوجرہ نے سیزن 1448ھ کے چوتھے گروپ پیکیج کا اعلان کر دیا ہے جو کہ 11 اگست کی شام کو گوجرہ آفس سے روانہ ہوگا اور اس گروپ کے معتمرین 12 ربیع الاول مدینہ منورہ میں گزاریں گے انشاءاللہ۔آج ہی آفس وزٹ کریں اور اپنی عمرہ بکنگ کروائیں۔

23/07/2026

Address

Beron Ghalla Mandi Gate # 2, Near Allied Bank Main Branch , Govt Girls High School Road
Gojra
36120

Telephone

+923337624949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Absher Travels Gojra IATA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Absher Travels Gojra IATA:

Shortcuts

Share