High Asia Tourism Services

High Asia Tourism Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from High Asia Tourism Services, Travel and transport, Jutial Gilgit Baltistan, Gilgit.

Spring blossoms arriving in Hunza.
16/03/2019

Spring blossoms arriving in Hunza.

Confluence of Ghizer and Hunza rivers at the centre of Gilgit city, here both rivers convert in to Gilgit River. The Gil...
02/11/2018

Confluence of Ghizer and Hunza rivers at the centre of Gilgit city, here both rivers convert in to Gilgit River. The Gilgit river then further joins Indus River near Alam bridge which is situated some 20 km away from Gilgit city towards east on KKH.

 گلگت بلتستان کا خوبصورت اور پاک افغان و پاک چین بارڈر علاقہ چپرسن کی ایک خوبصورت تصویر جس میں ایک سیاح خاتون خوش گاو سو...
28/10/2018


گلگت بلتستان کا خوبصورت اور پاک افغان و پاک چین بارڈر علاقہ چپرسن کی ایک خوبصورت تصویر جس میں ایک سیاح خاتون خوش گاو سواری کے مزے لے رہیں ہیں۔

سیاحوں کا مسکن وادی ہنزہ میں موسم خزاں کی خوبصورتی اپنے عروج میں
28/10/2018

سیاحوں کا مسکن وادی ہنزہ میں موسم خزاں کی خوبصورتی اپنے عروج میں

ناشکری۔جب ہم چھوٹے تھے اور ہمارے چچا جان لاہور میں مقیم تھے جب بھی چچا جان اور انکی فیملی بلتستان آتے گھر میں شہر کی ذکر...
27/10/2018

ناشکری۔

جب ہم چھوٹے تھے اور ہمارے چچا جان لاہور میں مقیم تھے جب بھی چچا جان اور انکی فیملی بلتستان آتے گھر میں شہر کی ذکر خوب چھیڑتے کزنز کہتے کہ شہر میں یہ ہے وہ ہے ایسا ہے ویسا ہے تو ابو جی یہ کہہ کر ٹاپک کو سیمٹ لیتے کہ ہمارے گھر کے سامنے سے بہنے والا تازہ پانی اور ہوا کی نعمت ایک طرف اور شہر کی ساری نعمتیں ایک طرف رکھو تو یہ میٹھا پانی اور ٹھنڈی ہوا کی نعمت ان سب پر بھاری ہے۔
چونکہ انہوں نے شہری زندگی بھی دیکھی ہوئی تھی خیر یہ بات ان دنوں میں تو میری سمجھ میں نہیں آئی لیکن اب شہر میں عرصے سے قیام کرنے کے بعد سمجھ آگئی ہے کہ واقعی ہمیں اللہ تعالی نے کیسے کیسے نعمتوں سے نواز رکھا ہے مگر ہم پھر بھی ان نعمتوں کی قدر نہیں کرتے۔
اگر چی پاکستان کے دیگر علاقوں میں بھی خوبصورتی ہے لیکن جو خوبصورتی اللہ تعالی نے گلگت بلتستان کو دیا ہے دنیا کی کسی بھی خطے میں نہیں ہونگے۔
یہاں پینے کے لئے چشمے اور گلیشیئر کا صاف پانی ہے، تازہ ہوا ہے، چاروں موسم ہے اور ہر ایک موسم کی اپنی ہی لطف ہے۔ کوئی پاپولیشن نہیں کوئی شور شرابہ نہیں، کوئی چوری چکاری نہیں، اور سب سے بڑھ کر امن وسکون ہے۔
“تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے”۔
(مہ جبیں)

لیڈی فنگر(عورت کی انگولی)کے نام سے مشہور ہنزہ میں واقع چوٹی کا ایک خوبصورت منظر Foto: Hunzographer
27/10/2018

لیڈی فنگر(عورت کی انگولی)کے نام سے مشہور ہنزہ میں واقع چوٹی کا ایک خوبصورت منظر

Foto: Hunzographer

یہ دیسی خوبانی سے تیار کردہ کیک گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقہ پھسو گوجال ہنزہ میں بنتی ہے
27/10/2018

یہ دیسی خوبانی سے تیار کردہ کیک گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقہ پھسو گوجال ہنزہ میں بنتی ہے

انگور کا موس گلگت بلتستان میں
27/10/2018

انگور کا موس گلگت بلتستان میں

 دیومالائی اور خوبصورت وادیوں کی سرزمین گلگت بلتستان کی مختلف خوبصورت رنگ
26/10/2018


دیومالائی اور خوبصورت وادیوں کی سرزمین گلگت بلتستان کی مختلف خوبصورت رنگ

 Did you ever seen the autumn star!🌟Autumn in hunza valley
26/10/2018


Did you ever seen the autumn star!🌟
Autumn in hunza valley

25/10/2018


Wonderland  -Lake -  As much i wanted to find and take shots with glacial lakes in this area, the weather was equally di...
25/10/2018

Wonderland -Lake -

As much i wanted to find and take shots with glacial lakes in this area, the weather was equally discouraging. It was snowing for 6 days on and off and since morning, Snow Lake was covered with dark clouds and it was snowing.

We stopped in middle of Snow Lak traverse for lunch and then started the last crevasse area in post-lunch trekking session. And out of nowhere this little turquoise pond appeared in front of us while it was still snowing. You cant imagine my happiness :D

So, i stopped there and took shots all around this water pond and this is one near the water source.

by Mobeen Mazhar's Photography

Address

Jutial Gilgit Baltistan
Gilgit

Telephone

03465092288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when High Asia Tourism Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share