گوپس مین آڈہ جنرل ٹرانسپورٹ سروس

گوپس مین آڈہ جنرل ٹرانسپورٹ سروس گوپس مین اڈہ سے تمام تر ٹرانسپورٹ جس میںلوکل تمام ٹرانسپورٹ،پھنڈر، بتھیریت،دھیمل چترال اور پنڈی کے لیے ٹرانسپورٹ یہاں سے آپریٹ ھوتے ہیں-

NATCO Travel Services from Gupis        NATCO
29/08/2026

NATCO Travel Services from Gupis





NATCO

محترم ایم ڈی نیٹکو، جناب ذاکر حسین صاحب!آپ ایک قابل، مخلص اور عوام دوست آفیسر ہیں۔آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ گزشتہ سال سن...
13/07/2026

محترم ایم ڈی نیٹکو، جناب ذاکر حسین صاحب!

آپ ایک قابل، مخلص اور عوام دوست آفیسر ہیں۔

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ گزشتہ سال سنٹر گوپس اڈہ میں تمام ضروری سہولیات کے ساتھ نیٹکو آفس قائم کیا گیا تھا، جہاں سے راولپنڈی، چترال اور مقامی روٹس کے لیے ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، مگر یہ منصوبہ تاحال فعال نہیں ہو سکا ھے-

گوپس، یاسین اور پھندر کے عوام آپ سے پُرخلوص اپیل کرتے ہیں کہ عوامی سہولت کے پیشِ نظر سنٹر گوپس سے نیٹکو بس سروس فوری طور پر شروع کی جائے تاکہ علاقے کے لوگوں کو محفوظ، معیاری اور باقاعدہ سفری سہولیات میسر آ سکیں۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی بہترین قیادت میں اس عوامی مطالبے پر مثبت توجہ دیں گے-
۔
NATCO
۰
۰
۰
۰
۰
۰
۰





Main Adha Transport Service Gupis. NATCO HIECE , TAXI
05/07/2026

Main Adha Transport Service Gupis.
NATCO HIECE , TAXI

جی ایم آپریشن نیٹکو جناب راشد فیروز صاحب کا  ضلعی منیجر وزیر انعام صاحب کے ساتھ گوپس یاسین نیٹکو آفس کا وزٹ انشاء اللّٰہ...
29/05/2026

جی ایم آپریشن نیٹکو جناب راشد فیروز صاحب کا ضلعی منیجر وزیر انعام صاحب کے ساتھ گوپس یاسین نیٹکو آفس کا وزٹ انشاء اللّٰہ پبلک کی پرزور اپیل پر بہت جلد وادی شہدا گوپس یاسین پھنڈر سے سروس شروع ہوگی
NATCO Wazir Inam
Ghulam Nabi Khan
G News
GB News
Mountain Digital Network

27/05/2026

Gupis China Bridge 😍

24/05/2026

ھر قسم کی ٹرانسپورٹ گوپس مین اڈھ سے تھاوس دیدار گاہ تک دستیاب ھے - منجانب : گوپس اڈھ منجمنٹ

شکریہ NATCO دیداری کے موقع پر اھم خدمت|نٹکو ایم ڈی عثمان احمد کی ہدایت پر اس وقت گوپس، یاسین اور پھنڈر میں دیداری کے موق...
24/05/2026

شکریہ NATCO دیداری کے موقع پر اھم خدمت|
نٹکو ایم ڈی عثمان احمد کی ہدایت پر اس وقت گوپس، یاسین اور پھنڈر میں دیداری کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے نیٹکو کی چھوٹی بڑی 8 گاڑیاں مختص کی گئی ہیں۔
نیٹکو گوپس یاسین کے انچارج وزیر انعام اکبر کی نگرانی میں بہترین حکمتِ عملی کے تحت آج سیٹر بسیں راوشن ہاکس اور گوپس سے پہلی ٹرپ لے کر دیدار گاہ کے لیے روانہ ہوئیں۔ پہلی گاڑی میں اسماعیلی والنٹیئرز جبکہ دوسری گاڑی میں عوام الناس کو روانہ کیا گیا۔

اور ھر قسم کی کار ۔ بائیس سروس بھی گوپس مین آڈے سے دستیاب ھے-

واپسی پر بھی اسی منظم حکمتِ عملی کے تحت ٹرانسپورٹ سروس فراہم کی جائے گی تاکہ دیداری میں آنے والے تمام افراد کو بہتر سفری سہولیات میسر رہیں

NATCO Wazir Inam

20/05/2026

NATCO

10/01/2026

Gupis Main Transport Adha | NATCO || Shinnali Restaurant NATCO Deputy Commissioner Ghizer Assistant Commissioner Gupis-Phander Wazir Inam 𝑬𝑿𝑬𝑹𝑪𝑰𝑺𝑬 𝑨𝑵𝑫 𝑻𝑨𝑿𝑨𝑻𝑰𝑶𝑵 𝑫𝑬𝑷𝑨𝑹𝑻𝑴𝑬𝑵𝑻 Shinnali Foods Restaurant G News Phander Times

Address

Road To Yasin Valley
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوپس مین آڈہ جنرل ٹرانسپورٹ سروس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to گوپس مین آڈہ جنرل ٹرانسپورٹ سروس:

Shortcuts

Share