Peace Point

Peace Point Tours and transportation Open air restaurant, safe and secure for families. Parking available

نلتر روڈ کا کام مکمل ہوگیا   ہے  اب  آپ  کسی   بھی قسم  کی گاڑی  پر باآسانی  نلتر پہنچ  سکتے   ہیں   یہ   سڑک   40    کل...
24/10/2023

نلتر روڈ کا کام مکمل ہوگیا ہے اب آپ کسی بھی قسم کی گاڑی پر باآسانی نلتر پہنچ سکتے ہیں یہ سڑک 40 کلو میٹر لمبی اور 36 فٹ چوڈی ہے اسے نلتر ایکسپریس وے کا نام دیا گیا ہے۔ دو گھنٹے کا سفر اب صرف چالیس منٹ میں طے ہوگا۔

23/10/2023

بگروٹ ویلی۔
پل پار کرنے تک جگہ نہیں ملی اور اگے بھی نہیں مل رہی تھی۔۔ شاید ان کو روشنی کی ضرورت تھی اور ہمیں دیر ہو رہی تھی۔ اخر ہم نے ہارن دے کر راستہ لے لیا۔

23/10/2023

Mayun hunza

18/07/2023

دریائے گلگت

06/07/2023
27/03/2023

افطار کے لیے ایک گھنٹہ باقی تھا اور یہ بچے جو دن بھر پورے شہر میں پیدل چلتے ہوے کچرے اٹھاتے ہیں اپنی روٹی روزی کرتے ہیں۔
افطار سے ایک گھنٹہ پہلے ڈرتے ہوے ہوٹل پہنچ گئے اور پانی مانگا۔

رمضان مبارک
23/03/2023

رمضان مبارک

Address

Mayoon Hunza
Gilgit

Telephone

+923554444701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peace Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share