Amazing Pakistan Railway

Amazing Pakistan Railway Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amazing Pakistan Railway, Cargo and freight company, Faisalabad.

_*BREAKING NEWS:*_ 😳_*NWL/F Derailed In Siri-Ram Pura Yard.*_ 😢_*Up/Dn Movement Suspended In Shadrah Narowal  Section.*_...
03/01/2024

_*BREAKING NEWS:*_ 😳

_*NWL/F Derailed In Siri-Ram Pura Yard.*_ 😢
_*Up/Dn Movement Suspended In Shadrah Narowal Section.*_ 😞
_*HBU20-8045 Badly Damage.💔

03/01/2024

_*BREAKING NEWS:*_ 😳

_*NWL/F Derailed In Siri-Ram Pura Yard.*_ 😢
_*Up/Dn Movement Suspended In Shadrah Narowal Section.*_ 😞
_*HBU20-8045 Badly Damage.*_💔

خوشخبریپاکستان ریلوے نے اندرون سندھ کی اور کویٹہ بلوچستان جانے کے لیئے کراچی سے کوئیٹہ کے درمیان چلنے والی 3اپ 4ڈاؤن بول...
14/12/2023

خوشخبری

پاکستان ریلوے نے اندرون سندھ کی اور کویٹہ بلوچستان جانے کے لیئے کراچی سے کوئیٹہ کے درمیان چلنے والی 3اپ 4ڈاؤن بولان 25 دسمبر 2023 سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تاہم فلحال یہ گاڑی صرف ایک ریک کے ساتھ مختلف دنوں میں کراچی اور کوئیٹہ چلا کریگی۔

Greenline 5UPHit with TruckAt Mahesar StationDue to Get (phatak open) at 7:15am approx.
08/12/2023

Greenline 5UP
Hit with Truck
At Mahesar Station
Due to Get (phatak open) at 7:15am approx.

Inshallah🤲❤🚂🚃
24/11/2023

Inshallah🤲❤🚂🚃

19/11/2023

ملتان سے پنڈی جانے والی گاڑی 129up کی گاڑی کو ٹکر ۔کندیاں ریلوے قبرستان والے راستے سے ہوا

کُندیاں سِوَل ہستپال ریلوے پھاٹک  محلہ فیضان مدینہ کا رہائشی پچاس سالہ شخص عبدالرحٰمن ولد عطا محمد لوہار راولپنڈی سے ملت...
16/11/2023

کُندیاں سِوَل ہستپال ریلوے پھاٹک محلہ فیضان مدینہ کا رہائشی پچاس سالہ شخص عبدالرحٰمن ولد عطا محمد لوہار راولپنڈی سے ملتان جانے والی ٹرین تھل ایکسپریس 130 ڈاؤن کے نیچے آ کر جاں بحق ۔۔۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے ۔ آمین

Shalimar Express Will Run For One More Month on the current Route
17/10/2023

Shalimar Express Will Run For One More Month on the current Route

30/09/2023

شاھدرھ اور مسن کالر کے درمیان ریلوے برج پر کام مکمل سیکشن بحال کر دیا۔

لاہور؛29/09/2023شاھدرہ_باغ جنکشن اور مسن_کالر کے درمیان ریلوے_برج نبمر 04 کلومیٹر 6_07/5 کا پلر ناکاراہ ھونے کی صورت پر ...
29/09/2023

لاہور؛
29/09/2023
شاھدرہ_باغ جنکشن اور مسن_کالر کے درمیان ریلوے_برج نبمر 04 کلومیٹر 6_07/5 کا پلر ناکاراہ ھونے کی صورت پر لاھور سے فصیل_آباد ٹرین سروس کو معطل کر دیا گیا ھے۔

آج 42ڈاؤن قراقرم_ایکسپرس کو براستہ رائےونڈ، ساھیوال، کراچی کے لیے روانہ کیا جائے گا۔
لاھور سے کندیاں کے درمیان چلنے والی 147اپ اور 148ڈاؤن ماڑی_انڈس ایکسپرس کو براستہ وزیرآباد، لالہ موسیٰ، سرگودھا کیلئے چلایا جائے گا۔
لاھور، فصیل آباد، لاہور کے درمیان چلنے والی 111اپ اور 112ڈاؤن بدر ایکسپریس اور 113اپ اور 114ڈاؤن غوری ایکسپرس کو فل حال منسوخ کر دیا

28/09/2023

If Any Person Want To Join Pakistan Railway's Whatsapp Group
Link Is Given In Comment👇

ہزارہ ٹرین حادثہریلوے حکام نے 6 ملازمین کو معطل کر دیاجس میں گریڈ 18 کے 2 اور گریڈ 17 کا ایک افسر بھی شامل۔ Allah Pak as...
08/08/2023

ہزارہ ٹرین حادثہ
ریلوے حکام نے 6 ملازمین کو معطل کر دیا
جس میں گریڈ 18 کے 2 اور گریڈ 17 کا ایک افسر بھی شامل۔
Allah Pak asani farmaha Ameen 😔

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazing Pakistan Railway posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amazing Pakistan Railway:

Share