28/08/2026
پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار اختتام! 🇵🇰🏑🔥
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقہ کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ 💚🇵🇰
گرین شرٹس نے آخری لمحے تک بھرپور مقابلہ کیا اور کامیابی اپنے نام کی۔ 👏🏑
🇵🇰🏑