Rail Pass

Directions Website Contact the business

Rail Pass 🚆 Book Pakistan Railways tickets with RailPass.
📱 Fast, easy & hassle-free — right from your phone. No queues. No agents. Just Rail Pass Pakistan.

09/09/2026

🎟️ Your Train Ticket, Just a Few Taps Away! 🚆

Booking your Pakistan Railways ticket is now easier with RailPass. 📱

Simply choose your train, select your seat, enter your details, and pay conveniently through JazzCash, Easypaisa, or any bank account.

🚫 No queues
🚫 No agents
✅ Fast, simple & hassle-free booking

Download RailPass and book your journey from anywhere!

Easypaisa TravelPakistan BookYourTicket

🎉 آپ کا سفر، اب مزید آسان!ملت ایکسپریس کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو چکی ہے۔ 🚆اب اپنی سیٹ پہلے سے بک کریں اور آخری وقت کی پریش...
08/09/2026

🎉 آپ کا سفر، اب مزید آسان!

ملت ایکسپریس کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو چکی ہے۔ 🚆
اب اپنی سیٹ پہلے سے بک کریں اور آخری وقت کی پریشانی سے بچیں۔

🌐 www.railpass.pk پر جائیں اور چند آسان steps میں اپنی بکنگ مکمل کریں۔

✅ محفوظ ادائیگی
✅ آسان آن لائن بکنگ
✅ تمام روٹس کی بکنگ ایک جگہ
✅ بہترین سپورٹ

گھر بیٹھے بک کریں — آسانی سے سفر کریں!

travelpakistan

🎉 آپ کا سفر، اب مزید آسان!ملت ایکسپریس کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو چکی ہے۔ 🚆اب اپنی سیٹ پہلے سے بک کریں اور آخری وقت کی پریش...
07/09/2026

🎉 آپ کا سفر، اب مزید آسان!

ملت ایکسپریس کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو چکی ہے۔ 🚆
اب اپنی سیٹ پہلے سے بک کریں اور آخری وقت کی پریشانی سے بچیں۔

🌐 www.railpass.pk پر جائیں اور چند آسان steps میں اپنی بکنگ مکمل کریں۔

✅ محفوظ ادائیگی
✅ آسان آن لائن بکنگ
✅ تمام روٹس کی بکنگ ایک جگہ
✅ بہترین سپورٹ

گھر بیٹھے بک کریں — آسانی سے سفر کریں!

07/09/2026

🚆 خوشخبری! ملت ایکسپریس ٹرین کی 🎟️ پری بکنگ 7 ستمبر سے شروع
ہے۔

اپنی سیٹ پہلے سے بک کروائیں اور آخری وقت کی پریشانی سے بچیں۔

🌐 www.railpass.pk پر چند کلکس میں اپنی بکنگ مکمل کریں۔

ملت ایکسپریس — آپ کے سفر کا نیا انداز! 🚆✨

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰ہمیں فخر ہے اپنے اُن بہادر سپوتوں پر جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا ن...
06/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰

ہمیں فخر ہے اپنے اُن بہادر سپوتوں پر جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
آج کا دن اُن شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے جن کی قربانیوں نے پاکستان کی تاریخ کو سنہری حروف میں لکھا۔ ❤️💚

پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے! 🇵🇰
پاکستان زندہ باد!

�📱 ملت ایکسپریس کے ساتھ سفر بھی، خوش نصیبی بھی! 🎁ہر روز ایک خوش نصیب مسافر جیتے گا ایک قیمتی موبائل فون! 📱✨🎟️ 7 ستمبر سے...
05/09/2026

�📱 ملت ایکسپریس کے ساتھ سفر بھی، خوش نصیبی بھی! 🎁

ہر روز ایک خوش نصیب مسافر جیتے گا ایک قیمتی موبائل فون! 📱✨

🎟️ 7 ستمبر سے 30 ستمبر کے درمیان اپنی ٹکٹ بک کروائیں، قرعہ اندازی میں شامل ہوں اور 10 اکتوبر تک روزانہ ایک خوش نصیب موبائل فون کا فاتح بنیں!

🌐 ابھی اپنی پری بکنگ کریں: www.railpass.pk

✨ ملت ایکسپریس — کراچی سے لالہ موسیٰ تک، سفر کا آسان سفر! 🚆

05/09/2026

ملت ایکسپریس — 1 اکتوبر سے باقاعدہ آغاز 🚆

لالہ موسیٰ سے کراچی، سرگودھا، فیصل آباد اور حیدرآباد سے ہوتے ہوئے — نئے کوچز، اے سی اسٹینڈرڈ اور اے سی بزنس، ڈائننگ کار، لگیج وین اور کارگو سروس کے ساتھ۔

سفر آرام دہ، سہولت بے مثال۔
ملت ایکسپریس — عوام کی سہولت، ہماری ذمہ داری۔

📅 آغاز: 1 اکتوبر
📍 روٹ: لالہ موسیٰ – منڈی بہاؤالدین – بھلوال – سرگودھا – فیصل آباد – حیدرآباد – کراچی کینٹ

ذکرِ الٰہی سے دلوں کو سکون، اور یادِ مصطفیٰ ﷺ سے زندگی کو نور ملتا ہے۔ 🤍✨ربیعُ الاول کے بابرکت مہینے میں آئیے کثرت سے ذک...
04/09/2026

ذکرِ الٰہی سے دلوں کو سکون، اور یادِ مصطفیٰ ﷺ سے زندگی کو نور ملتا ہے۔ 🤍✨

ربیعُ الاول کے بابرکت مہینے میں آئیے کثرت سے ذکر و درود کا اہتمام کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی یاد اور محبتِ رسول ﷺ میں ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔ 🤲

Address

Faisalabad District
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail Pass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rail Pass:

Shortcuts

Share