Asif Awan Cargo Services Faisalabad

Asif Awan Cargo Services Faisalabad Goods Transport compay

Permanently closed.
02/02/2023

Pls share

سال کے اختتام پر سب سے پہلے تو اپنے رب کا شُکر ادا کرتا ہوں اُس کے بعد چند لوگوں کا شکریہ ادا کروں گا۔جنہوں نے پورا سال ...
31/12/2022

سال کے اختتام پر سب سے پہلے تو اپنے رب کا شُکر ادا کرتا ہوں اُس کے بعد
چند لوگوں کا شکریہ ادا کروں گا۔

جنہوں نے پورا سال میری زندگی میں بہترین رول ادا کیا ہے جس میں سب سے پہلے اپنے والدین کا جو میرے رول ماڈل ہیں۔ جنہوں نے مجھے زندگی میں آگے بڑھنے میں ہر حال میں مدد کی ۔

اس کے بعد اپنی کمپنی کا شکر گزار ہوں جس نے میری ہر کامیابی کے سفر میں میرا ساتھ دیا۔ پھر اپنے دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے زندگی میں بہت کچھ سکھایا ہے۔ زندگی میں جتنے بھی لوگ ملے الحمدللہ بہت بہترین ملے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آگے بھی اسی طرح میری زندگی میں میرے ساتھ رہیں ان سب لوگوں کو میری زندگی میں لانے کے لیے اللہ تعالٰی کا بےحد شکر گزار ہوں۔




29/12/2022

Good Morning ❤

Good Morning
26/12/2022

Good Morning

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  پٹرولنگ پولیس سرگودھا میں تعینات ہما را  پیارا بھائ ابرار احمد اس دنیا فانی ...
25/12/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پٹرولنگ پولیس سرگودھا میں تعینات
ہما را پیارا بھائ ابرار احمد اس دنیا فانی کو چھوڑ کر چلا گیا اللہ پاک پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ابرار بھائ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔امین

انکا کراچی میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے شناختی کارڈ پر سردار گڑھ (رحیم یار خان) درج ہے  تشویشناک صورتحال میں کراچی سول ہسپتال میں...
25/12/2022

انکا کراچی میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے شناختی کارڈ پر سردار گڑھ (رحیم یار خان) درج ہے تشویشناک صورتحال میں کراچی سول ہسپتال میں داخل ہے ۔
تمام احباب سے گزارش ہے انکو ہر گروپ میں شئیر کریں

رابطہ نمبر03062274341

انتہائی افسوسناک خبر شیراز خان بولی خیل نزد بٹیاں میانوالی ملازم اٸیرفورس ہارٹ اٹیک کے باعث اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ا...
25/12/2022

انتہائی افسوسناک خبر شیراز خان بولی خیل نزد بٹیاں میانوالی ملازم اٸیرفورس ہارٹ اٹیک کے باعث اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللّه پاک شیراز بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ انکے درجات بلند فرماۓ گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ

14/10/2022

Address

Faisalabad

Telephone

03005508500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Awan Cargo Services Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share