Tanveer Altaf goods transport company fsd

Directions

Tanveer Altaf goods transport company fsd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanveer Altaf goods transport company fsd, Travel and transport, Faisalabad District, Faisalabad.

*🌺نَادِ عَلِیًّا مَّظْہَرَ الْعَجَآیِٔبِ تَجِدْہُ عَوْنًالَّک**فِی النَّوَآیِٔبِ کُلُّ ھَمٍّ وَّغَمٍّ سَیَنْجَلِیْ**بِعَ...
09/09/2026

*🌺نَادِ عَلِیًّا مَّظْہَرَ الْعَجَآیِٔبِ تَجِدْہُ عَوْنًالَّک*
*فِی النَّوَآیِٔبِ کُلُّ ھَمٍّ وَّغَمٍّ سَیَنْجَلِیْ*
*بِعَظَمَتِکَ یَآاَللہُ وَبِنَبُوَّتِکَ یَامُحَمَّدُ*
*وَبِوَلَایَتِکَ*
*یَاعَلِیُّ یَاعَلِیُّ یَاعَلِیُّ اَدۡرِکّنِی🌺*

09/09/2026
آج مورخہ 09/09/27ھمارے محترم اوکاڑہ کابینہ سے صدر ندیم گجر  شان اوکاڑہ عرفان صاحب چوھدری اللہ رکھا کو ویلکم کیا جنرل سکٹ...
09/09/2026

آج مورخہ 09/09/27
ھمارے محترم اوکاڑہ کابینہ سے صدر ندیم گجر شان اوکاڑہ
عرفان صاحب
چوھدری اللہ رکھا
کو ویلکم کیا جنرل سکٹری ایم تنویر الطاف
جی آیاں نوں اوکاڑہ کابینہ
اسلم چیرمین فصل آباد
حاجی شبیر احمد سنٹرل پنجاب
باو خالد وائس چیئرمین سنٹرل پنجاب
نے شرکت کی جس پر موجودہ
ٹرانسپورٹ کیصورتحال بار تبادلہ کیا گیا
خوشگوار ملاقات کو تصویروں میں یادگار کے طور پر

آج مورخہ 09/09/27ھمارے محترم اوکاڑہ کابینہ سے صدر ندیم گجر  شان اوکاڑہ عرفان صاحب چوھدری اللہ رکھا کو ویلکم کیا جنرل سکٹ...
09/09/2026

آج مورخہ 09/09/27
ھمارے محترم اوکاڑہ کابینہ سے صدر ندیم گجر شان اوکاڑہ
عرفان صاحب
چوھدری اللہ رکھا
کو ویلکم کیا جنرل سکٹری ایم تنویر الطاف
جی آیاں نوں اوکاڑہ کابینہ
اسلم چیرمین فصل آباد
حاجی شبیر احمد سنٹرل پنجاب
باو خالد وائس چیئرمین سنٹرل پنجاب
نے شرکت کی جس پر موجودہ
ٹرانسپورٹ کیصورتحال بار تبادلہ کیا گیا
خوشگوار ملاقات کو تصویروں میں یادگار کے طور پر

11/08/2026

فیصل آباد گڈز ٹرانسپورٹرز کی چوتھے دن بھی ہڑتال جاری 💯

اسلام علیکم اج فصل آباد رفاہ یونیورسٹی میں ٹریفک پولیس کے  زیر اہتمام ایجوکیشن یونٹ کی سربراہی میں ایک ٹریفک کے متعلق مع...
04/08/2026

اسلام علیکم
اج فصل آباد رفاہ یونیورسٹی میں ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام ایجوکیشن یونٹ کی سربراہی میں ایک ٹریفک کے متعلق معلومات میں اضافہ آنے والی نسلوں کو ایویرنس تقریب ھوئی
جس میں کافی سٹوڈنٹ نے حصہ لیا
جس میں کوائز مقابلہ تقریر مقابلے ھوے جس میں سٹوڈنٹ کو شیلڈز اور نقد انعام دیا گیا
جس میں شرکت چیف ٹڑیفک آفیسر ناصر جاوید رانا
پاکستان منی مزدا گڈزٹرانسپورٹ فصل آباد مھمان خصوصی تھے
جنرل سیکٹری ایم تنویر الطاف
چیرمین اسلم شبیر
صدر رانا کاشف
ٹیچرز پروفیسرز وکلاء گڈزٹرانسپورٹرز سٹوڈنٹ گرلز بوائز نے شرکت کی
میں یہ سمجھتا ھوں یہ ایک اچھی کاوش ھے آنے والی نسلوں کو روڈ سیفٹی بارے سکول کالج یونیورسٹی لیول پر بتایا جائے اس سے ٹریفک حادثات کنٹرول کیا جائے سکتے ھے

Address

Faisalabad District
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanveer Altaf goods transport company fsd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share