SBK Bike Taxi

SBK Bike Taxi د وخت قدر ! د نن ضرورت
تیمرگرہ : 03018533698
وٹساپ نمبر: 03419457635
Service avalibe: 8:00am to 8:00 Pm
(1)

ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی سروس کا اپنے رائیڈرز کے لیے صحت سہولت پروگرام کا آغاز:ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی سروس( تیمر...
09/09/2025

ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی سروس کا اپنے رائیڈرز کے لیے صحت سہولت پروگرام کا آغاز:

ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی سروس( تیمرگرہ )نے پاک قطر فیملی تکافل کے تعاون اور اشتراک سے اپنے رائیڈرز کے لیے صحت سہولت پروگرام کا آغاز کر دیا۔ اس پروگرام کے تحت ایس بی کے (SBK) رائیڈرز کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

اس موقع پر پاک قطر فیملی تکافل کے ریجنل ہیڈ سید وسیم جان صاحب ،زونل ہیڈ صدیق اللہ صاحب اور برانچ ینیجر جناب امداد اللہ صاحب، نے رائیڈرز کو پاک قطر فیملی تکافل کے مختلف پلانز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

عیدالاضحی مبارک 🐏
07/06/2025

عیدالاضحی مبارک 🐏

04/06/2025

ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی سروس، تیمرگرہ شہر کے مختلف عوامی مقامات پر چھوٹی چھوٹی لائبریریاں قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، تاکہ شہری تفریح، سیر و سیاحت اور کھیل کود کے ساتھ ساتھ مختلف کتابوں سے مستفید ہو کر علم و آگاہی کا سفر جاری رکھ سکیں۔
ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی سروس اس بامقصد اقدام کے لئے آپ کی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھی گی اور اس علم دوست مشن کو کامیاب بنانے میں آپ کے کردار کو سراہے گی۔
شکریہ

02/06/2025

Job announcement 📢

Accountant required:
Location. Timergara city
Full time : 9am to 5 pm

Qualifications:
B.com or
M.com or
BS Accounting and finance

Experience:
1 or 2 years experience in accounting softwares.

Salary will be market comparative and will base on experience.

Send your Cv
0341-9457635

آ لحمداللہ ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی سروس کا آپ کے تعاون سے ایک سال مکمل ہونے پر کیک کٹنگ کا انعقاد۔سروس کو مزید بہتر ...
26/05/2025

آ لحمداللہ
ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی سروس کا آپ کے تعاون سے ایک سال مکمل ہونے پر کیک کٹنگ کا انعقاد۔
سروس کو مزید بہتر بنانے کیلئے آپ کی تجاویز کو سراہا جائے گا۔
شکریہ

1st Anniversary of SBK BIKE TAXI 🚕🛵 26 May 2025

خوشخبری!!!!!!!ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی اپنے سروسز کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے سوات مینگورہ اور گردونواح کے عوام کو ان...
21/05/2025

خوشخبری!!!!!!!
ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی اپنے سروسز کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے سوات مینگورہ اور گردونواح کے عوام کو ان کے دہلیز پر ڈیلوری سروس شروع کرنے جارہی ہے۔

اب آپ ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی کے توسط سے گھر بیٹھے سوات مینگورہ کے کسی بھی جگہ سے اپنے مرضی کا پارسل مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرکے منگوا سکتے ہیں۔

Call: 0310-1488166
WhatsApp: 0310-1488166

آپ کا تعاون ہمارا اعتماد

16/05/2025

Download: SBK bike taxi app and enjoy your ride 🛺🚕🛵. Or book your ride on call 📞 0310-1488166

ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی سروس اور انعام میگا مارٹ کے درمیان مینگورہ سوات میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے۔اب آپ ایس ب...
14/05/2025

ایس بی کے (SBK) بائیک ٹیکسی سروس اور انعام میگا مارٹ کے درمیان مینگورہ سوات میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے۔
اب آپ ایس بی کے(SBK) بائیک ٹیکسی کے توسط سے گھر بیٹھے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کر کے انعام میگا مارٹ سے کوئی بھی چیز منگوا سکتے ہیں۔
شکریہ
0303588111
03484697750

Sbk bike taxi number: 0310-1488166

09/05/2025

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
وطن روح من
عزو ایمان من ♥️

Address

Timergara
Dir

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:20
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 18:00
Saturday 07:00 - 20:01
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923139810186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SBK Bike Taxi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share