Karwan e Akhlaq Group of Business

Karwan e Akhlaq Group of Business 𝐇𝐚𝐣𝐣,𝐔𝐦𝐫𝐚𝐡 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬

سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل اینٹری عمرہ ویز ا متعارف کرادیا
20/07/2026

سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل اینٹری عمرہ ویز ا متعارف کرادیا

14/07/2026

⚠️ سعودی عرب جانے والے مسافر خبردار!

ویزے کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد سعودی عرب میں قیام، یعنی اوورسٹے، سنگین قانونی خلاف ورزی ہے۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق ویزا اوورسٹے کرنے والے غیرملکی کو:

🔹 زیادہ سے زیادہ 50,000 سعودی ریال جرمانہ
🔹 زیادہ سے زیادہ 6 ماہ قید
🔹 اور سعودی عرب سے ملک بدری

کی سزا دی جا سکتی ہے۔

اپنے ویزے کی میعاد، قیام کی اجازت اور واپسی کی تاریخ لازماً چیک کریں۔ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور مقررہ مدت کے اندر سعودی عرب سے روانگی یقینی بنائیں۔

نوٹ: سزا کی حتمی نوعیت اور مقدار متعلقہ سعودی حکام کیس کی نوعیت اور نافذ ضوابط کے مطابق طے کرتے ہیں۔

*14 اور 21  دن کے مکمل عمرہ پیکجز**سعودی ائیرلائن کے ٹکٹ کے ساتھ*
04/07/2026

*14 اور 21 دن کے مکمل عمرہ پیکجز*
*سعودی ائیرلائن کے ٹکٹ کے ساتھ*

22/06/2026
Happy Eid_ul_Adha to you and your family! As we celebrate this beautiful day of sacrifice and devotion, I pray that Alla...
27/05/2026

Happy Eid_ul_Adha to you and your family! As we celebrate this beautiful day of sacrifice and devotion, I pray that Allah fills your life with boundless mercy, peace, and happiness. May every prayer bring you closer to Him, and may your heart overflow with gratitude and love. With warmest wishes,

Mujahid Ul Islam
CEO

سعودی عرب قیام کے دوران اپنا نسک کارڈ ہمہ وقت اپنے ساتھ رکھیں۔ کارڈ کے بغیر رہائش گاہ سے باہر نکلنے یا سفر کرنے پر نہایت...
23/04/2026

سعودی عرب قیام کے دوران اپنا نسک کارڈ ہمہ وقت اپنے ساتھ رکھیں۔ کارڈ کے بغیر رہائش گاہ سے باہر نکلنے یا سفر کرنے پر نہایت مشکل کا شکار ہو سکتے ہیں۔

31/12/2025

Wellcome #2026

اہم اطلاعآج سے اگلے چار دن جماعت اسلامی پاکستان کے کل پاکستان اجتماع عام کے وجہ سےاپنے آفس کاروانِ اخلاق حج اینڈ عمرہ سر...
20/11/2025

اہم اطلاع
آج سے اگلے چار دن جماعت اسلامی پاکستان کے کل پاکستان اجتماع عام کے وجہ سےاپنے آفس کاروانِ اخلاق حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمٹیڈ میں موجود نہیں ہونگا۔عدم موجودگی پر معذرت خواہ ہوں۔
براہِ کرم کسی بھی ضروری رابطے کے لیے میرے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
آفس معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔ شکریہ
منیجنگ ڈائریکٹر مجاہد الاسلام
0944-881342

محسن احمد کاروبار کے سلسلے میں دبئی روانہ۔کاروان احلاق میں آج آخری دن تھا۔آپ کی لگن اور مثبت خیالات نے کام کو بہت زیادہ ...
25/10/2025

محسن احمد کاروبار کے سلسلے میں دبئی روانہ۔
کاروان احلاق میں آج آخری دن تھا۔
آپ کی لگن اور مثبت خیالات نے کام کو بہت زیادہ خوشگوار بنا دیا تھا۔ ہم آپ کو یاد کریں گے۔ آپ کا سفر نیا اور بہترین ہو۔
مجاہد الاسلام CEO کاروانِ اخلاق حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمٹیڈ ۔

Address

نیز دیر آڈہ شفیع اللہ اینڈ کو ،شفیع اللہ پلازہ کاروان اخلاق حج عمرہ ٹریول اینڈ ٹور سروسز
Dir
18000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92-944-881342

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Akhlaq Group of Business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Akhlaq Group of Business:

Shortcuts

Share