Alqafila travel agency Timergra Pk. القافله ٹریول

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • Alqafila travel agency Timergra Pk. القافله ٹریول

Alqafila travel agency Timergra Pk.  القافله ٹریول All AIRLINES TICKETS
VISIT & TRANSIT VISAS UMARAH PACKAGE
CONSULTANCY BOOKING RESERVATION
PROPERTY

09/03/2026
06/02/2026

Fly to starting from 699 SAR and experience the charm of the city 🤩🇹🇷❄️

🔹 Sales: till 20 FEB 2026
🔹 Travel: till 15 MAR 2026

Book now ✈️
https://www.saudia.com/to-istanbul-385-fb

06/02/2026
06/02/2026
06/02/2026
12/12/2025

👈✈️مسافروں کے ساتھ ناانصافی، ایئرپورٹس پر کرپشن کے بازار گرم 🙏۔
✅آج کے حالات میں کوئی بھی پاکستانی اپنے وطن سے خوشی سے باہر نہیں جاتا۔ بیرونِ ملک کا سفر ہمیشہ مجبوری، روزگار کی تلاش اور بہتر مستقبل کی ضرورت کے تحت کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی ملک کسی شہری کو مکمل قانونی ویزہ جاری کرتا ہے اور وہ تمام تقاضے پورے کر لیتا ہے، تو پھر ایئرپورٹ پر اسے روکنا، تذلیل کرنا یا واپس بھیج دینا کہاں کا انصاف ہے؟ یہ سراسر ناانصافی نہیں بلکہ غریب محنت کشوں کے معاشی قتلِ عام کے برابر ہے۔👇
مزید افسوسناک پہلو ایئرپورٹس پر کرپشن کی شکایات
بہت سے مسافروں نے یہ بھی شکایت کی ہے کہ امیگریشن والے اُن سے پیسوں کا مطالبہ کرتے ہیں۔
اگر پیسے دے دو، تو تمام کاغذات درست قرار دیے جاتے ہیں۔
• اگر نہ دو، تو خود ساختہ اعتراضات، جھوٹے مسائل اور بے بنیاد بہانے بنا کر مسافر کو روک لیا جاتا ہے یا واپس بھیج دیا جاتا ہے۔
یہ رویہ نہ صرف اخلاقی گراوٹ ہے بلکہ ایک غریب کی محنت کو لوٹنے اور اسے ذہنی اذیت دینے کے مترادف ہے۔
پختون نوجوان سب سے زیادہ متاثر کیوں؟
پختون بیلٹ میں پہلے سے ہی حالات خراب ہیں👇.
مہنگائی آسمان پر• بے روزگاری عام
• بدامنی اور خوف ہر جگہ
• معیشت تباہ
نوجوان ذہنی دباؤ اور ڈپریشن کا شکار
ایسے میں لوگ لاکھوں روپے خرچ کر کے ویزہ لیتے ہیں، کسی سے پیسے قرض لیتے ہیں گھر کا سامان بیوی کا سونا بیچتے ہیں۔ لیکن ایئرپورٹ پر چند افراد کی کرپشن اور نااہلی ان کے سارے خواب برباد کر دیتی ہے۔
👈یہ ظلم بند ہونا چاہیے۔
👈یہ رویہ تبدیل ہونا چاہیے۔
👈اور سب سے بڑھ کر پختون سیاسی مشران اور منتخب نمائندوں کو اس کے خلاف مضبوط آواز اٹھانی چاہیے🙏۔
وقت کی ضرورت ہے کہ:
بیرونِ ملک جانے والوں کی عزتِ نفس کی حفاظت کی جائے
امیگریشن میں رشوت، کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال پر سخت کارروائی ہو
• مسافروں کو دکھانے کی بجائے سہولت دی جائے
مسافر کوئی مجرم نہیں ہوتے —
مجرم وہ ہیں جو ان کے مستقبل سے کھیلتے ہیں
(جھان کبیر یوسفزئی صدر ٹریول اینڈ ٹوارز
تمیرگرہ دیر لوئر)

👇👇👇
02/10/2025

👇👇👇

Address

Dir
18300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923335743333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alqafila travel agency Timergra Pk. القافله ٹریول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alqafila travel agency Timergra Pk. القافله ٹریول:

Share

Category