Safar E Mubarak Travels

Safar E Mubarak Travels Travel Agency

14دن سٹار عمرہ پیکج فلائی دبئی ائیر لائن۔
22/10/2025

14دن سٹار عمرہ پیکج فلائی دبئی ائیر لائن۔

Updated Umrah Packages 14 & 21 Days
19/10/2025

Updated Umrah Packages 14 & 21 Days

21 دن عمرہ پیکج سلام ائیر لائین سستا ترین پیکج بہتر سہولیات کے ساھ
18/10/2025

21 دن عمرہ پیکج سلام ائیر لائین
سستا ترین پیکج بہتر سہولیات کے ساھ

21 دن عمرہ پیکج سعودی ائیر لائین ۔ مناسب قیمت بہترین سہولیات کے ساتھ
17/10/2025

21 دن عمرہ پیکج سعودی ائیر لائین ۔
مناسب قیمت بہترین سہولیات کے ساتھ

14اور 21 دن عمرہ پیکج سعودی ائیر لائین۔
14/10/2025

14اور 21 دن عمرہ پیکج
سعودی ائیر لائین۔

عمرہ پیکج
25/09/2025

عمرہ پیکج

عمرہ پیکج
31/08/2025

عمرہ پیکج

اسلام آباد ٹو ریا ض گروپ ٹیکٹس ۔
25/08/2025

اسلام آباد ٹو ریا ض گروپ ٹیکٹس ۔

14اور 21 دن  سٹار عمرہ پیکج
18/08/2025

14اور 21 دن سٹار عمرہ پیکج

🌟 ✨ *12 ربیع الاول مدینہ منورہ میں گزاریں ✨ 🌟*🌺 پیکج کی خاص باتیں:ارام دہ قیام، معیاری سہولیات اور قابلِ اعتماد سروس کے ...
17/08/2025

🌟 ✨ *12 ربیع الاول مدینہ منورہ میں گزاریں ✨ 🌟*
🌺 پیکج کی خاص باتیں:
ارام دہ قیام، معیاری سہولیات اور قابلِ اعتماد سروس کے ساتھ مدینہ منورہ میں 12 ربیع الاول گزارنے کا موقع
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی مکمل زیارات
تجربہ کار گروپ لیڈر کے ہمراہ مکمل رہنمائی
ہر قدم پر مکمل انتظام و انصرام
روحانیت، سکون اور اطمینان سے بھرپور سفر

18/06/2025

🇸🇦 *سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے سال 1447 ھجری 2025/26 کے لۓ نۓ اصول وضوابط۔*

آپ کی سہولت کے لۓ ھم پرانے نظام کو ⛔ریڈ سگنل سے اور نۓ نظام کو ✅گرین سگنل سے رونما کررھے ھیں
*1*
⛔پہلے اونلی ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب اونلی ویزہ نہیں ملے گا۔
*2*
⛔پہلے ایک دو دن ھوٹل کی بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب جتنے دن گزارنے ھونگے اتنے دن ھوٹل لینا ضروری ھے۔
*3*
⛔پہلے غیر رجسٹرڈ ھوٹل میں بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب غیر رجسٹرڈ ھوٹل پر ویزہ نہیں ملے گا۔
*4*
⛔پہلے ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ نہیں ملے گا۔
*5*
⛔پہلے گروپ کے بغیر سفر کی اجازت تھی۔
✅اب گروپ کے بغیر سفر کرنا ممنوع ھے۔
*6*
⛔پہلے گروپ کے ساتھ صرف فلائٹ یا ٹرانسپورٹ ھوتا جبکہ ھوٹل الگ سے لیا جاتا۔
✅اب آپ جس بس یا گاڑی میں سفر کرینگے ان تمام کا ایک ھی ھوٹل ھوگا۔
*7*
⛔پہلے ایک بندے سے لیکر پچاس بندوں کا ویزہ ریٹ ایک ھی ھوتا۔
✅اب آپ جس گاڑی میں سفر کرینگے اس میں زائرین کی تعداد اور گاڑی کے معیار کے مطابق کرایہ ویزہ میں چارج کیا جاۓ گا۔
*8*
⛔پہلے بچے کے ویزہ میں ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کی قیمتیں جمع نہ کیجاتی تھی۔
✅اب بچے کا ویزہ بغیر ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کے ایشو نہیں ھوگا۔
*9*
⛔پہلے زائر اپنی مرضی کے مطابق مکہ مدینہ قیام کا واٶچر بناتا تھا۔
✅اب واٶچر تمام گروپ کے قیام کے حساب سے ایک بنایا جاۓ گا۔
*10*
⛔پہلے صرف بکنگ ٹکٹ پر ویزہ ایشو ھوجاتا تھا۔
✅اب ویزہ ایشونس کے لۓ کنفرم ٹکٹ ضروری ھے۔
*11*
⛔پہلے جانے سے پہلے یا جانے کے بعد واٶچر میں تبدیلی کرنا ممکن تھا۔
✅اب واٶچر ایپرٶل کے بعد کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاۓ گا۔
*12*
⛔پہلے اقامہ ھولڈر اپنے عمرہ زائر عزیز واقارب کے ساتھ ھوٹل میں قیام کرسکتے تھے۔
✅اب کسی اقامہ ھولڈر کو ھوٹل میں قیام کی اجازت نہیں ھوگی۔
*13*
⛔پہلے واٶچر میں مذکورہ ھوٹل کے متبادل ھوٹل میں قیام کی اجازت دی جاتی تھیں۔
✅اب واٶچر میں جو ھوٹل ھوگا اسی میں قیام کرنا ضروری ھوگا۔

⚠️ مذکورہ تمام قوانین کی پابندی کمپنی اور زائر پر واجب ھے خلاف ورزی کی صورت میں *بھاری جرمانہ* ، *کمپنی کی بندش* یا *مسقبل میں ویزہ کے اجراء پر پابندی* عائد ھوسکتی ھے۔

15/06/2025

بیلاروس ایک سال ورک فرمٹ انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں ۔

Address

Hayat Plaza Rest House Timergara Dir Lower
Dir Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+92945822700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar E Mubarak Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safar E Mubarak Travels:

Share

Category