Abdullah Usman Travels

Abdullah Usman Travels we deal all kind of visist visa , work visa , umrah & hajj services .. we also offer whole sale rates of all nantionsals and internationals air line tickets..

so please contect now..

08/08/2026

سعودی ائیرلائن کی 50 فیصد
ڈسکاونٹ تو
وڑڑ گئی
😀

20/03/2026

عید سعید ۔۔۔۔ تقبل اللہ منا ومنکم و صالح الاعمال
عید مبارک

20/03/2026
⚠️ سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے لیے اہم اطلاععید کی چھٹیاں قریب آتے ہی پاکستان جانے والی فلائٹس کی قیمتیں تیزی سے ب...
09/03/2026

⚠️ سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے لیے اہم اطلاع

عید کی چھٹیاں قریب آتے ہی پاکستان جانے والی فلائٹس کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں جبکہ کچھ روٹس پر اچانک فلائٹس منسوخ بھی ہو رہی ہیں۔

✈️ کوشش کریں کہ ڈائریکٹ فلائٹس ہی بک کریں۔
⚠️ دبئی، بحرین، کویت اور قطر کے ذریعے جانے والی کنیکٹنگ فلائٹس سے حتیٰ الامکان گریز کریں اور اگر بکنگ کی ہے تو کینسل کر کے ڈائریکٹ فلائٹ لیں

📢 سعودی ایئر لائنز نے پشاور کی فلائٹس 15 مارچ تک منسوخ کر دی ہیں اور ہو سکتا ہے 15 کے بعد بھی منسوخ رہیں، پشاور جانے والے مسافر اسلام آباد کے ذریعے سفر پلان کریں۔

سعودی ائرپورٹ جدہ، الریاض نے تنبیہ کی ہے کہ سفر کرنے سے پہلے ائرلائن سے ضرور رابطہ کر کے اپنی فلائٹ سٹیٹس معلوم کریں

❗ آخری وقت تک انتظار نہ کریں، ورنہ ٹکٹ بہت مہنگی ہو سکتی ہے۔

یہ معلومات دوسرے پاکستانیوں تک پہنچانے کے لیے پوسٹ ضرور شیئر کریں۔

30/01/2026

رمضان المبارک کی عظیم سعادتیں مکہ مکرمہ میں عبداللہ عثمان ٹریولز کے سنگ۔۔۔

آج کا کلینڈر
30/12/2025

آج کا کلینڈر

Address

GHAZI Road PEER QATAL
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Usman Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share