Chitral Transport Service

Chitral Transport Service A company provides transport services for school going children

Fuel price 24 April 2024
02/05/2024

Fuel price 24 April 2024

15اکتوبر 2023 کا اعلانیہ
16/10/2023

15اکتوبر 2023 کا اعلانیہ

16/09/2023

۔ ڈیزل اور پٹرول کی قیمت
پیڑول میں 26.02 اضافہ
ڈیزل میں 17.34 اضافہ
پٹرول کی موجودہ قیمت 331.38
ڈیزل کی موجودہ قیمت 329.18
16 ستمبر 2023

16/08/2023

ڈیزل 293.40
پٹرول 290.45
16 اگست 2023 فیول ریٹ

01/08/2023

ڈیزل اور پٹرول میں 20,20 روپے کا اضافہ۔
عوام پرناقابل برداشت بوجھ ڈال دیا گیا ۔ڈیزل 273 روپے فی لیٹر۔اللہ خیر کرے

ریسکیو 1122کے پورے عملے کا شکریہدنین شوتار میں سیلاب کا پانی درانے سے بہت ساری گاڑیاں پانی میں پھنس گئی تھی ۔ریسکیو 1122...
22/07/2023

ریسکیو 1122کے پورے عملے کا شکریہ
دنین شوتار میں سیلاب کا پانی درانے سے بہت ساری گاڑیاں پانی میں پھنس گئی تھی ۔ریسکیو 1122چترال کے اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ان ساری گاڑیوں کو سیلابی پانی سے باہر نکالے۔ہم ان تمام رضاکاروں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس کام میں گاڑی مالکان کی مدد کی۔ان گاڑیوں کو بروقت باہر نہ نکالنے کی صورت میں ان کو کیچڑ میں دھنس جانے خطرہ تھا۔ریسکیو 1122کے اہلکاروں کا بہت بہت شکریہ۔

گیور بیسی شندوروتینشندور میں چترال ٹرانس پورٹ کی طرف سے انتظامات مکمل۔ اب مہمانوں کا انتظار ہے
04/07/2023

گیور بیسی شندوروتین
شندور میں چترال ٹرانس پورٹ کی طرف سے انتظامات مکمل۔ اب مہمانوں کا انتظار ہے

شندور میلہچترال ٹرانسپورٹ کی گاڑی شندور پہنچ گئی۔اس سال ہمارے ساتھ شندور میلہ کا مزہ اٹھائیے ۔تین دن کی رہائش ناشتہ کے س...
04/07/2023

شندور میلہ
چترال ٹرانسپورٹ کی گاڑی شندور پہنچ گئی۔اس سال ہمارے ساتھ شندور میلہ کا مزہ اٹھائیے ۔تین دن کی رہائش ناشتہ کے ساتھ ۔آنے جانے کی ٹرانسپورٹ بجلی کےلیے جنریٹر موجود۔ چترال ٹاؤن سے شندور کے لیے گروپ میں شامل ہوجائیں

21/06/2023
20/04/2023

عید کی چھٹیاں
21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک عید کی چھٹیان ہونگے

17/03/2023

ڈیزل 13 اور پٹرول میں 5 روپے کا اضافہ

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Transport Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share