Pakistan Railways Am

Pakistan Railways Am Just Info About Pak Railways

نیو ساندل ایکسپرس کا ٹائم ٹیبل۔۔۔۔۔
17/08/2026

نیو ساندل ایکسپرس کا ٹائم ٹیبل۔۔۔۔۔

14/08/2026
13/08/2026

from
12 Aug 2026
Late 3 Hrs

06/08/2026

at with and

19/07/2026

بریکنگ نیوز۔۔۔!
اندرون سندھ میں وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن پر کوئلہ لے جانے والی مال گاڑی کی 17 بوگیاں پیٹری سے اُتر گئیں
اپ اور ڈاؤن ٹریک بری طرح متاثر تمام ریلوے آپریشن بند!!!

ریلوے نیوز :بھلے شاہ ایکسپریس کو 15 سال بعد لاہور سے پاکپتن کیلئے روانہ کردیا گیا 🇵🇰
17/07/2026

ریلوے نیوز :
بھلے شاہ ایکسپریس کو 15 سال بعد لاہور سے پاکپتن کیلئے روانہ کردیا گیا 🇵🇰


شالیمار ایکسپریس ٹرین کی خانیوال کے قریب ڈریلمنٹ.آج دن 1 بجے  ٹرین کی خوبصورت ڈائننگ کار پٹری سے اتر گئی جو اس بات کا ثب...
08/07/2026

شالیمار ایکسپریس ٹرین کی خانیوال کے قریب ڈریلمنٹ.
آج دن 1 بجے ٹرین کی خوبصورت ڈائننگ کار پٹری سے اتر گئی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ٹرین کو جتنا چاہیں خوبصورت بنا لیں ٹریک کا خوبصورت اور مضبوط ہونا ضروری ہے.
جولائی کی شدید ترین گرمی میں جہاں پنکھے کے نیچے کھڑا ہونا بھی مشکل وہاں اگر دن 1 بجے گاڑی پٹری سے اتر جائے اور پاکستان جیسے ملک میں اس کام کو ٹھیک ہونے میں 5 گھنٹے تو لازمی ہیں آپ سوچیں کے مسافروں پر کیا گزر رہی ہوگی
ٹرین میں 500 ML پانی بھی 80 روپے کا ہے مسافروں سے درخواست ہے پانی اپنے ساتھ رکھیں ریلوے کو صرف پیسہ کمانا ہے آپکی جان اور مالُ کی خفاظت آپ نے خود کرنی ہے

06/06/2026

ریلوے کے حکام اور وزارت ریلوے کی خدمت میں درخواست ہے کہ چارسدہ مردان تخت بھائی ملاکنڈ کے ریلوے ٹریک کو دوبارہ بحال کریں کیونکہ عرصہ دراز سے بند ہے ہمیں معلوم ہے کہ ریلوے کوچارسدہ اور مردان تخت بھائی ملاکنڈ میں چلانا نفع کی بجائے تاوان کی باعث بنے گی مگر اس سے فائدہ اٹھانے کا بھی ایک حل ہے۔۔ اگر ریلوے کے حکام انہیں ٹریک پر منی ٹرین یعنی (ٹرام گاڑی) چلائے تو ریلوے اور عوام دونوں کو بہت فایدہ ہوگا۔ بلک ملک کے ان تمام علاقوں میں جہاں پر ریلوے ٹریک موجود ان سب پر منی ٹرین (ٹرام گاڑی)چالو کریں اس طریقے سے ریلوے کو بہت فایدہ ہوگا اور عوام کو بھی بہت سہولت ملے گی اور ریلوے کے جو ویران سٹیشن ہے وہ بھی آباد ہو جائیگی اور تباہی سے بچے گی

سچن کمار جو کوئٹہ ٹرین خودک*ش حم*لے میں شدید زخمی ہوئے تھے، آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوگئ...
30/05/2026

سچن کمار جو کوئٹہ ٹرین خودک*ش حم*لے میں شدید زخمی ہوئے تھے، آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوگئے۔
شہ*ید سپاہی سچن کمار کا تعلق پاکستان آرمی سے تھا، جنہوں نے دورانِ ڈیوٹی وطن کے دفاع میں اپنی جان قربان کی۔
اس افسوسناک واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر شہریوں کی بڑی تعداد نے شہ*ید سپاہی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہش*تگردی کا کوئی مذہب یا انسانیت نہیں ہوتی، اور ایسے بزدلانہ حم*لے پاکستان کے اتحاد اور حوصلے کو کمزور نہیں کر سکتے۔
قوم نے شہ*ید سچن کمار کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

لودھراں میں راولپنڈی سے کراچی جانیوالی تیز گام آدم واہن کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئ حادثہ میں سات بوگیاں الٹ گئی جس میں س...
25/03/2026

لودھراں میں راولپنڈی سے کراچی جانیوالی تیز گام آدم واہن کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئ حادثہ میں سات بوگیاں الٹ گئی جس میں سوار 25مسافر زخمی ہوگئے

Address

Chiniot

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 13:00
Sunday 07:00 - 13:00

Telephone

+923107499499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Railways Am posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share