Al Raqeem Travel & Tours

Al Raqeem Travel & Tours Ticketing Agency, Travel Services, Tours Plan, Visa Service,

Al Raqeem Travel & Tours was founded in Charsadda as the sister company of Al Nafi Travels, serving pilgrims and travelers from Khyber Pakhtunkhwa, Punjab and beyond.

16/08/2026

ستمبر کے مہینے کیلئے پشاور سے 22 دن مکمل عمرہ پیکج بکنگ کا آغاز ہوچکا ہے، ابھی اپنی سیٹ کنفرم کریں اور عمرہ ادائیگی آسان بنائیں۔
⁨0319 2525734⁩

حج واجبات 2027 کی وصولی نیشنل آئی ٹی بورڈ کی تیار کردہ "پاک حج ایپ" یا "حج پورٹل" کے ذریعے "18 اگست, 2026" سے شروع ہو گی...
15/08/2026

حج واجبات 2027 کی وصولی نیشنل آئی ٹی بورڈ کی تیار کردہ "پاک حج ایپ" یا "حج پورٹل" کے ذریعے "18 اگست, 2026" سے شروع ہو گی۔ طریقہ کار اور شرائط و ضوابط ضرور ملاحظہ فرما لیں۔ پورٹل/پاک ایپ پر اپنی پروفائل/ڈیٹا اپڈیٹ رکھیں۔ یاد رکھیں کہ پہلی قسط کی ادائیگی وزارت کے واحد مجاز بینک "حبیب بینک لمیٹڈ" میں وزارت کے اکاؤنٹ میں بذریعہ پاک حج ایپ/حج پورٹل ہی جمع ہو گی۔ بھیجنے والا بینک مقامی/انٹرنیشنل ہو سکتا ہے۔
National Information Technology Board -NITB HBL

Azaadiii Offer 14% Off Till 18 August.All Group Packages Discount 30000 Rs0319 2525734
14/08/2026

Azaadiii Offer 14% Off Till 18 August.
All Group Packages Discount 30000 Rs
0319 2525734


06/08/2026

Saudi Air Promo Coming Next Days

04/08/2026

سعودی عرب کا پاکستان سمیت 4 ممالک کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان
پاکستانی عمرہ زائرین کو اب لازمی فوڈ واؤچر فیس بھی ادا کرنا ہوگی۔

سعودی سفارت خانہ اسلام آباد میں عمرہ ویزوں کے معاملات فوری بحال کیے جائیںسعودی سفارت خانہ اسلام آباد میں گزشتہ تقریباً 1...
03/08/2026

سعودی سفارت خانہ اسلام آباد میں عمرہ ویزوں کے معاملات فوری بحال کیے جائیں

سعودی سفارت خانہ اسلام آباد میں گزشتہ تقریباً 15 روز سے عمرہ ویزوں سے متعلق موفا سسٹم (Mofa System) اور Send to Embassy (MBC) کا عمل مسلسل بند ہے، جبکہ اس کی وجوہات تاحال واضح نہیں کی گئیں۔

عمرہ ویزے کے حصول کے لیے جب درخواست جمع کروائی جاتی ہے تو بعض درخواستیں سسٹم خرابی کی وجہ سے Send to Embassy (MBC) میں چلی جاتی ہیں۔ان معتمرین کو پہلے پاکستان میں بائیومیٹرک (فنگر پرنٹس) مکمل کروانے ہوتے ہیں، جس کے بعد ان کے پاسپورٹ سعودی سفارت خانے بھیج کر ویزہ جاری کیا جاتا ہے۔

لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ پندرہ روز سے MBC کا عمل مکمل طور پر بند ہے۔ نہ اس بندش کی کوئی واضح وجہ سامنے آرہی ہے اور نہ ہی اس نظام کو دوبارہ فعال کیا جا رہا ہے۔

اس تعطل کے باعث Send to Embassy (MBC) میں موجود پاسپورٹس کی تعداد ہزاروں تک پہنچ چکی ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں معتمرین کے ویزے جاری نہیں ہو پا رہے۔

دوسری جانب ٹریول ایجنسیوں نے معتمرین کی سفری سہولت کے لیے پیشگی ایئر ٹکٹ خرید رکھے ہیں۔ ویزوں میں غیر معمولی تاخیر کی وجہ سے بیشتر ٹکٹ ضائع ہوچکے ہیں مزید بڑی تعداد میں ٹکٹ ضائع ہونے کے قریب ہیں،جس سے پاکستان بھر کی ٹریول ایجنسیوں کو کروڑوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،

مزید برآں، معتمرین بھی شدید ذہنی پریشانی اور بے چینی کے شکار ہیں۔ ویزوں میں تاخیر کی ذمہ داری وہ ٹریول ایجنسیوں اور ٹریول ایجنٹس پر عائد کر رہے ہیں، حالانکہ یہ مسئلہ ان کے اختیار سے باہر ہے۔

لہٰذا پاکستان بھر کی ٹریول ایجنسیوں کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان،وزارتِ خارجہ، وزارتِ مذہبی امور اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے، سعودی حکام سے ہنگامی بنیادوں پر رابطہ قائم کیا جائے،موفا سسٹم اور MBC کے عمل کو فوری طور پر بحال کروایا جائے تاکہ ہزاروں معتمرین بروقت عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں اور ٹریول انڈسٹری کو مزید مالی نقصان سے بچایا جا سکے۔

Saudi Air Promo Started 40% OFF)اہم معلومات:✅ یہ آفر صرف Flight + Hotel Package پر لاگو ہوتی ہے، صرف فلائٹ ٹکٹ پر نہیں۔ ...
31/07/2026

Saudi Air Promo Started 40% OFF)
اہم معلومات:
✅ یہ آفر صرف Flight + Hotel Package پر لاگو ہوتی ہے، صرف فلائٹ ٹکٹ پر نہیں۔ �

✅ "Up to 40% OFF"
کا مطلب ہے کہ ہر بکنگ پر 40% رعایت نہیں ملے گی۔ ڈسکاؤنٹ روٹ، ہوٹل، سفری تاریخ اور دستیابی کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔ �

✅ اگر آفر میں Promo Code (مثلاً GIFT) دیا گیا ہو تو اسے بکنگ کے وقت استعمال کرنا ضروری ہے، ورنہ رعایت لاگو نہیں ہوگی۔ �

✅ آفر صرف منتخب روٹس، ہوٹلز اور مخصوص سفری تاریخوں پر دستیاب ہوتی ہے۔ �

✅ ٹیکس، ایئرپورٹ فیس اور دیگر اضافی چارجز الگ سے لاگو ہو سکتے ہیں۔ �
✅ بکنگ میں تبدیلی یا کینسلیشن متعلقہ Fare Rules کے مطابق ہوگی، اور بعض پروموشنل پیکجز Non-refundable بھی ہو سکتے ہیں۔ �
⚠️ نوٹ: یہ آفر محدود مدت اور محدود دستیابی کے لیے ہے، اور SAUDIA بغیر پیشگی اطلاع کے اس میں تبدیلی یا اسے ختم کر سکتی ہے۔ �

29/07/2026

AlNafi & Alraqeem Travel & Tours Charsadda

Address: Office 1,2, 1st Floor, Aman Plaza, Mardan Road, Charsadda.
Contact 0319 2525734

AlNafi Travels Shabqadar

Address: Miraj Khan Market ,General Bus Stand, Peshawar Road Shabqadar.
0319-2525736

AlNafi Travels Peshawar

Address: Office #22, 1st Floor, Haji Mir Afzal Plaza, Near MMC Hospital Ring Road Peshawar.
0319-2525737

🌍 YOUR NEXT DESTINATION IS WAITING!Al Raqeem Travel & Tours provides visit visa assistance and application support for a...
24/07/2026

🌍 YOUR NEXT DESTINATION IS WAITING!

Al Raqeem Travel & Tours provides visit visa assistance and application support for a wide range of exciting destinations.

✈️ Visit visas available for:

🇮🇩 Indonesia
🇹🇭 Thailand
🇦🇿 Azerbaijan
🇦🇪 Dubai, UAE
🇸🇦 Saudi Arabia
🇻🇳 Vietnam
🇺🇿 Uzbekistan
🇧🇭 Bahrain
🇰🇭 Cambodia
🇱🇰 Sri Lanka
🇳🇵 Nepal
🇸🇬 Singapore
🌎 And many more countries!

Contact us to discuss the latest requirements and available visa options for your preferred destination.

📞 0319-2525734
🌐 Alraqeem.com.pk
📍 Office #1, 2, 1st Floor, Aman Plaza, Mardan Road, Charsadda

✈️ ALL AIRLINE TICKETS AVAILABLE AT DISCOUNTED RATESPlanning your next domestic or international journey? Al Raqeem Trav...
24/07/2026

✈️ ALL AIRLINE TICKETS AVAILABLE AT DISCOUNTED RATES

Planning your next domestic or international journey? Al Raqeem Travel & Tours can help you book your preferred flight at competitive rates.

✅ Domestic and international flights
✅ One-way and return tickets
✅ Family and group bookings
✅ Easy and reliable booking support

Contact us today for available flights and current fares.

📞 0319-2525734
🌐 Alraqeem.com.pk
📍 Office #1, 2, 1st Floor, Aman Plaza, Mardan Road, Charsadda

Address

Office 1, 2 1st Floor, Aman Plaza, Mardan Road Charsadda
Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Raqeem Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Raqeem Travel & Tours:

Shortcuts

Share