Al Mehmood Daewoo Buses

Al Mehmood Daewoo Buses المحمود ڈائیو اینڈ سلیفر بس

کوئٹہ  کراچی شاہراہ اوتھل کے علاقے میں واقعہ کوسٹ گارڈ  چیک پوسٹ پر مبینہ طور پر کوسٹ گارڈ کی سپاہیو کی  المحمود مسافر  ...
19/02/2024

کوئٹہ کراچی شاہراہ اوتھل کے علاقے میں واقعہ کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر مبینہ طور پر کوسٹ گارڈ کی سپاہیو کی المحمود مسافر بس پر فائرنگ سے خواتین بچوں سمیت 5 افراد زخمی ڈرائیور جانبحق اور بس آگ بھڑکنے سے مکمل طور پر تباہ زرائع

 #کوئٹہ /کسی   نے ڈمی اخبار پر غلط اور من گھڑت بیان چلایا ہے  دوسری بات رہی اسمگلنگ کی کوئٹہ سے کراچی تک درجن سے زائد چی...
20/12/2021

#کوئٹہ /کسی نے ڈمی اخبار پر غلط اور من گھڑت بیان چلایا ہے دوسری بات رہی اسمگلنگ کی کوئٹہ سے کراچی تک درجن سے زائد چیک پوسٹ موجود ہے تو کسی کو اسمگلنگ کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے اور ساتھ میں افغانستان کے ساتھ بارڈر پر اتنی سخت سکیورٹی ہے کہ کوئی بھی شخص اپنے گھر کیلئے ایک ڈبہ گھی نہیں لا سکتا ہے تو کراچی تک اسمگلنگ تو دور کی بات ہے حاجی داد محمد آچکزئی اور ٹرانسپورٹرو کا بیان

 #المحمود گوچ کپمنی نے گوسکاٹ چک پوسٹ کے بسوں کے ساتھ ناروا سلوک پر اپنا بس گوسکاٹ چیک پوسٹ کے سامنے اپنے بس کو اگ لگا د...
19/12/2021

#المحمود گوچ کپمنی نے گوسکاٹ چک پوسٹ کے بسوں کے ساتھ ناروا سلوک پر اپنا بس گوسکاٹ چیک پوسٹ کے سامنے اپنے بس کو اگ لگا دی

25/11/2021
25/11/2021
المحمود👑🦅 #ڈائیوو #👈اینڈ #🛌سلیپر #👌🥰سروس #۔کراچی😍 #ٹو #😘کوئٹہ #😃پشین #😎چمن #👌🥰سروس #۔سہراب🥰 #گوٹھ #آفس👈📲 #0316.2265605.ی...
23/11/2021

المحمود👑🦅 #ڈائیوو #👈اینڈ #🛌سلیپر #👌🥰سروس #۔
کراچی😍 #ٹو #😘کوئٹہ #😃پشین #😎چمن #👌🥰سروس #۔
سہراب🥰 #گوٹھ #آفس👈📲 #0316.2265605.
یوسف🥰 #گوٹھ #آفس👈📲 #0316.2265603.

المحمود👑 #1&2✌ #روم #🛌سلیپر #👍بس #۔کراچی😃 #ٹو #کوئٹہ😘👍 #👌سروس #۔روزانہ #صبح🌥 #9بجے #👌سروس #۔کنگ👑 #عبدالمالک #✌🥰استاد #
17/11/2021

المحمود👑 #1&2✌ #روم #🛌سلیپر #👍بس #۔
کراچی😃 #ٹو #کوئٹہ😘👍 #👌سروس #۔
روزانہ #صبح🌥 #9بجے #👌سروس #۔
کنگ👑 #عبدالمالک #✌🥰استاد #

15/11/2021

#المحمود روم سلیپر

  Mahmood Daewoo Bus
14/11/2021

Mahmood Daewoo Bus

Al Mahmood 2by 1 dream sleeper bus by Sher Brother Mohsin Sher
07/09/2021

Al Mahmood 2by 1 dream sleeper bus by Sher Brother Mohsin Sher

 #المحمود کمپنی نے نیے انداز میں۔6 کمروں پر مشتمل نیو المحمود بس   پاکستان میں پہلی بار کمرے والا بس بہت جلد المحمود پیش...
04/07/2021

#المحمود کمپنی نے نیے انداز میں۔6 کمروں پر مشتمل نیو المحمود بس پاکستان میں پہلی بار کمرے والا بس بہت جلد المحمود پیش کرےگی کوہٹہ اور چمن عوام کے لیے

چمن المحمود کوچ کمپنی کی طرف سے کل عثمان خان کاکڑ کے جنازے میں شرکت کرنے کےلئے  کوچوں کی چمن ، پشین ،  کوئٹہ کچلاک سے با...
22/06/2021

چمن المحمود کوچ کمپنی کی طرف سے کل عثمان خان کاکڑ کے جنازے میں شرکت کرنے کےلئے کوچوں کی چمن ، پشین ، کوئٹہ کچلاک سے بالکل فری ٹکٹ دیا جائے گا۔ کارکنان ان علاقوں میں سے جن علاقوں سے تعلق ہیں وہ وہاں پر جاکر آفس سے فری ٹکٹ لے سکتے ہیں

Address

College Road
Chaman

Telephone

+923128390777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mehmood Daewoo Buses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Mehmood Daewoo Buses:

Share