Nauman International Travels

Nauman International Travels ✈️ Trusted Travel Agency in Chakwal 🕋 For Hajj, Umrah & Worldwide Tickets 🎟️

UMRAH 2026 . BEST DISCOUNT RATES .
16/07/2026

UMRAH 2026 . BEST DISCOUNT RATES .

NAUMAN INT TRAVELS CHAKWAL .
17/05/2026

NAUMAN INT TRAVELS CHAKWAL .

ویزے سے لے کر رہائش تک — سب کچھ ایک ہی جگہ!نعمان انٹرنیشنل ٹریولز کے ساتھ آپ کا سفر ہوگا آسان، محفوظ اور بے فکر۔ہم فراہم...
11/11/2025

ویزے سے لے کر رہائش تک — سب کچھ ایک ہی جگہ!
نعمان انٹرنیشنل ٹریولز کے ساتھ آپ کا سفر ہوگا آسان، محفوظ اور بے فکر۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ ویزہ اپروول
✅ ٹکٹ کنفرمیشن
✅ ہوٹل بُکنگ

چاہے آپ عمرہ، بزنس ٹرپ یا فیملی ویزٹ پر جا رہے ہوں — ہم ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔
🌐 آرام دہ رہائش، مستند ویزہ سروسز، اور وقت پر کنفرم فلائٹس — سب کچھ ایک پیکیج میں!

------------------------------------------------------
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں!
ملک نعمان سخاوت: 03344716769
ملک سجاد حسین: 03344146613
------------------------------------------------------

اقبالؒ نے وہ خواب دیکھا جو قوموں کی تقدیر بدل دیتا ہے .خواب خودی کا، حوصلے کا، اور ایمان کا۔نعمان انٹرنیشنل ٹریولز میں ہ...
09/11/2025

اقبالؒ نے وہ خواب دیکھا جو قوموں کی تقدیر بدل دیتا ہے .خواب خودی کا، حوصلے کا، اور ایمان کا۔
نعمان انٹرنیشنل ٹریولز میں ہم اقبالؒ کے اسی پیغام کو زندہ رکھتے ہیں۔ ہر سفر جو ہم ممکن بناتے ہیں، صرف فاصلے طے نہیں کرتا، بلکہ خوابوں کو حقیقت کے قریب لاتا ہے۔کیونکہ ہم مانتے ہیں.

جہاں خواب ختم ہوتے ہیں، وہاں اقبالؒ کی پرواز شروع ہوتی ہے۔

🌙 جمعہ مبارک 🌙اللہ تعالیٰ ہمیں ہر پریشانی اور غم میں اپنی یاد اور رحمت سے جوڑے رکھے۔ 🤲یہ مبارک دن سب کے لیے برکت، سکون ا...
07/11/2025

🌙 جمعہ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ ہمیں ہر پریشانی اور غم میں اپنی یاد اور رحمت سے جوڑے رکھے۔ 🤲
یہ مبارک دن سب کے لیے برکت، سکون اور دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ بنے۔ 💫

نعمان انٹرنیشنل ٹریولز کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک!

🌙 الحمدللہ! 🌙نعمان انٹرنیشنل ٹریولز کے زیرِ اہتمام عمرہ زائرین کا دوسرا قافلہ آج دیارِ حرمین شریفین کے لیے روانہ ہو رہا ...
06/11/2025

🌙 الحمدللہ! 🌙
نعمان انٹرنیشنل ٹریولز کے زیرِ اہتمام عمرہ زائرین کا دوسرا قافلہ آج دیارِ حرمین شریفین کے لیے روانہ ہو رہا ہے ✈️
70 خوش نصیب زائرین علامہ مولانا مخلص عبداللہ اور ڈرائیکٹر نعمان انٹر نیشنل ٹریولز نعمان سخاو ت کی زیر نگرانی عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔
ڈائریکٹر نعمان سخاوت کا کہنا ہے کہ ادارہ ہمیشہ زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ وہ اطمینان سے اپنے مقدس فریضے کی ادائیگی کر سکیں۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام زائرین کا سفر آسان فرمائے اور عمرہ قبول فرمائے۔

------------------------------------------------------
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں!
ملک نعمان سخاوت: 03344716769
ملک سجاد حسین: 03344146613
------------------------------------------------------

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ حَجَّ بَيْتِكَ الْحَرَامِ وَعُمْرَةً فِيْ سَبِيْلِكَیا اللہ ، مجھے اپنے گھر کا مہمان بنا لےاس دع...
04/11/2025

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ حَجَّ بَيْتِكَ الْحَرَامِ وَعُمْرَةً فِيْ سَبِيْلِكَ
یا اللہ ، مجھے اپنے گھر کا مہمان بنا لے
اس دعا کو شیئر کرو اور مل کر دعا کریں کے اللہ سب کو عمرہ نصیب کرے (آمین )

اس پوسٹ کو شیئر کریں اور ثوابِ دارین حاصل کریں 🌙

------------------------------------------------------
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں!
ملک نعمان سخاوت: 03344716769
ملک سجاد حسین: 03344146613
------------------------------------------------------

🌙 عمرہ پر جانے کا ارادہ ہے؟پہلے یہ چار چیزیں لازمی چیک کریں👇ضروری دستاویزات:🛂 پاسپورٹ💳 نادرا کارڈ📸 تازہ پاسپورٹ سائز تصو...
02/11/2025

🌙 عمرہ پر جانے کا ارادہ ہے؟
پہلے یہ چار چیزیں لازمی چیک کریں👇

ضروری دستاویزات:
🛂 پاسپورٹ
💳 نادرا کارڈ
📸 تازہ پاسپورٹ سائز تصویر
💉 ویکسینیشن ریکارڈ

✈️ اعتماد، رہنمائی اور خدمت نعمان انٹرنیشنل ٹریولز، چکوال کا وعدہ

------------------------------------------------------
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں!
ملک نعمان سخاوت: 03344716769
ملک سجاد حسین: 03344146613
------------------------------------------------------

جمعہ مبارک !اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے، اور آپ کی نیک دعائیں قبول کرے۔...
31/10/2025

جمعہ مبارک !
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے، اور آپ کی نیک دعائیں قبول کرے۔ ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔ آمین۔

ماشاء اللہ! 💚نعمان انٹرنیشنل ٹریولز کے پہلے عمرہ گروپ کی میٹنگ کامیابی سے مکمل ہوئی۔ آج رات ہمارا پہلا قافلۂ عمرہ کے لئ...
29/10/2025

ماشاء اللہ! 💚

نعمان انٹرنیشنل ٹریولز کے پہلے عمرہ گروپ کی میٹنگ کامیابی سے مکمل ہوئی۔ آج رات ہمارا پہلا قافلۂ عمرہ کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔ تمام احباب سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ہے۔

🕋 عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں کے لیے ہمارا پیغام: "اللہ تعالیٰ آپ کا سفر قبول فرمائے اور آپ کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے۔"

Address

Bhaun Road
Chakwal
48800

Telephone

03344146613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nauman International Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category