Attock Railography

Directions Contact the business

Attock Railography Hello , I'm a Railfan from Attock and on our page you'll see rails from across the country �

16/09/2026
14/09/2026

جڑواں شہروں کے سنگم پر دونوں عوام ایکسپریس کا
خوبصورت کراس ❌

02/09/2026

وفاقی انسپکٹر ریلوے کی چھور ریلوے اسٹیشن پر شاہانہ آمد ، حصوصی زینہ لگایا گیا اور لال قالین بھی بجھا دیا گیا

13/08/2026

203 اپ جنڈ پسنجر ٹرین کالا چٹا پہاڑی سلسلے میں موجود شکردرہ پل پر سے برق رفتاری کیساتھ گزر رہی ہے ✨⚡

یوسف والا کول ٹرین ھفتے میں دوسری بار الٹ گئ ، اس مرتبہ جنگ شاہی پر ، جب ریلوے لائن نئ نہیں بچھانی تو یہ بھاری بھرکم مال...
29/07/2026

یوسف والا کول ٹرین ھفتے میں دوسری بار الٹ گئ ، اس مرتبہ جنگ شاہی پر ، جب ریلوے لائن نئ نہیں بچھانی تو یہ بھاری بھرکم مال گاڑیاں چلا کر ملک و ملت کا نقصان کیوں کر رہا ہے رجیم ؟

21/07/2026

وہاب شاہ ضلع مٹیاری میں 2 دن پہلے مال گاڑی الٹ گی تھی جس کے بعد ریلوے ٹریک مکمل تباہ ھو گیا اور متعدد ریلوں کو کینسل کر دیا گیا

20/06/2026

آدھی رات خانیوال اسٹیشن پر جو قرارقرم ایکسپریس کے مسافروں کے ساتھ ہوا وہ ریلوے کی نالائقی اور بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
قرارقرم ایکسپریس کو 5 گھنٹے سے زیادہ خانیوال اسٹیشن پر روکا گیا کیونکہ ٹرین میں بجلی سپلائی کرنے والا ڈبہ جسے پاور وین کہا جاتا ہے وہ موجود نہ تھا بجلی نہ ہونے کے باعث نہ اے سی چل رہے تھے نہ لائٹ اور نہ پنکھے ہزاروں روپے کے ٹکٹ خریدنے کے باوجود مسافر زلیل و خوار ہوگئے
قرارقرم ایک برینڈ ٹرین ہے آج بھی لوگ اسے پسند کرتے ہیں لیکن رات جو مسافروں کے ساتھ ہوا ہے ہمیں نہیں لگتا وہ مسافر دوبارہ کبھی سفر کے لیے ریلوے کا انتخاب کریں گئے
خدا کے لیے گنی چنی 40 ٹرینوں کو ٹھیک چلا لو 🙏🏻

29/05/2026

عید پر پاکستان کی سب سے سستی ریل تھل ایکسپریس پر رش ، حصوصی کوچز بھی لگا دی گئیں ♦️

Address

Attock City Junction
Campbellpore
43600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Railography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attock Railography:

Shortcuts

Share