Pak Railway zindbad

Pak Railway zindbad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Railway zindbad, Train station, bhalwal, Bhalwal.

پاکستان ریلوے راولپنڈی ڈویژن نے 135 اپ اور 136 ڈاؤن چناب ایکسپریس المعروف دھماکہ ایکسپریس کا ٹائم ٹیبل چینج کر دیا ہے سر...
04/05/2026

پاکستان ریلوے راولپنڈی ڈویژن نے 135 اپ اور 136 ڈاؤن چناب ایکسپریس المعروف دھماکہ ایکسپریس کا ٹائم ٹیبل چینج کر دیا ہے سرگودھا سے صبح چھ بجے روانگی اور لالا موسی سے شام چار بجے روانگی
PAKISTAN RAILWAYS,
DIVISIONAL OFFICE,
RAWALPINDI:

NO: 701-T/Suggestion/2025/PDK-Pt-II CHC/RWP
DATED: -05-2026

DCO, DME/ RWP
CHC, PRC/RWP, SRQ, SS/LLM
SM/MKW, MBDN, SRQ

SUBJECT: REVISED TIMING OF 135-UP/136-DN TRAIN SERVICE RUNNING
BETWEEN SRQ-LLM-SRQ.

With immediate effect, Revised timing of 135-Up/136-Dn running between SRQ-LLM-SRQ
section is as under:

Breaking News 🚨147 Up Mainwali Express Chanab Nagar DearilPakistan Railways Rawalpindi Division Pakistan Railway Headqua...
03/05/2026

Breaking News 🚨

147 Up Mainwali Express Chanab Nagar Dearil

Pakistan Railways Rawalpindi Division Pakistan Railway Headquarters

26/04/2026

PHA-20 Beautiful Entry In Sargodha Junction
Pak Railway zindbad Pakistan Railways Rawalpindi Division

25/04/2026

Train View In Sargodha JN

🚨بریکنگ نیوز17 اپ ملت  ایکسپریس مٹھا لک اسٹیشن سے پاس ہوتے ہی کسی نے ٹرین پر پتھر سے وار کیا جس سے ایک شخص شدید زخمی ہوا...
23/04/2026

🚨بریکنگ نیوز

17 اپ ملت ایکسپریس مٹھا لک اسٹیشن سے پاس ہوتے ہی کسی نے ٹرین پر پتھر سے وار کیا جس سے ایک شخص شدید زخمی ہوا
اور ریلوے نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ریکسیو کو اطلاع دی اور گاڑی بھلوال اسٹیشن پر پہنچتے ہی 1122 نے زخمی شخص کو ریکسیو کیا
Pakistan Railways Rawalpindi Division Pak Railway zindbad

08/04/2026

Breaking News🚨

27up Shahdadpur crossover par derail. Up&Dn line blocked

03/04/2026

Breaking News🚨

7up Tezgam Hyderabad me derail

Pak Railway zindbad

Ready Mianwali Express to be managed by private sector! *NCS pvt ltd*Advance booking starts March 5, first journey on Ma...
05/03/2026

Ready Mianwali Express to be managed by private sector!
*NCS pvt ltd*
Advance booking starts March 5, first journey on March 12."

🚂 پاکستان ریلویز کی عوام کے لیے خوشخبری 🇵🇰پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لیے 257-اپ / 258-ڈاون بھلے شاہ مسافرکو د...
04/03/2026

🚂 پاکستان ریلویز کی عوام کے لیے خوشخبری 🇵🇰
پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لیے 257-اپ / 258-ڈاون بھلے شاہ مسافرکو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

🗓 بحالی کی تاریخ: 28 مئی 2026 سے
📍 روٹ: پاکپتن — قصور — پاکپتن

ق-اپ (پاکپتن سے قصور)
🕛 پاکپتن سے روانگی: 12:00 بجے
🕞 قصور پہنچ: 3:30 بجے

258-ڈاون (قصور سے پاکپتن)
🕟 قصور سے روانگی: 4:15 بجے
🕢 پاکپتن پہنچ: 7:50 بجے

🛤 اہم اسٹیشنز:
پاکپتن شریف ، چاہ نور محمد، مولوی والا، حویلی وساوےوالا، قلعہ دیوا سنگھ، بصیرپور، رسول پور ہالٹ، منڈی احمد آباد، حاجی چند، کنگن پور، بستی قطب شاہ، کل موکل، عثمان والا، ڈھولن، کھڈیاں خاص، روشن بھیلہ، قصور

ریلویز پولیس سرگودھا نے ایمانداری کی اعلٰی مثال قائم کردی۔ 11 لاکھ روپے کی رقم مالک کے حوالے کردیاے ایس آئی رانا ذوالفقا...
15/01/2026

ریلویز پولیس سرگودھا نے ایمانداری کی اعلٰی مثال قائم کردی۔ 11 لاکھ روپے کی رقم مالک کے حوالے کردی

اے ایس آئی رانا ذوالفقار کو رقم پلیٹ فارم پر لگے واٹر کولر کے نزدیک ایک مشکوک بیگ کی تلاشی کے دوران ملی

مسافر فضل رحیم ہزارہ ایکسپریس میں کراچی سے راولپنڈی سفر کر رہا تھا

ایبٹ آباد کا رہائشی مسافر کولر سے پانی بھرنے کے لئے سرگودھا ریلوے اسٹیشن پر اترا تو رقم سے بھرا بیگ ادھر بھول گیا

ریلویز پولیس نے 11 لاکھ روپے سے بھرا بیگ تلاش کیا اور ایس ایچ او کی موجودگی میں تصدیق کے بعد مسافر کے حوالے کیا۔ جس نے ریلویز پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔

Address

Bhalwal
Bhalwal
1122

Telephone

+3216379013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Railway zindbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Railway zindbad:

Share

Category