Karwan e Ahilbait Bhakkar

Karwan e Ahilbait Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karwan e Ahilbait Bhakkar, Travel Service, Bhakkar.

کاروانِ اہلبیت علیہ السلام بھکر
زیارات مقام مقدسہ ایران عراق شام عمرہ
ہر ماہ روانگی خواہشمند حضرات رابطہ کریں
سید صابر حسین شاہ بھکر 03457641144
زوار ظہیر عباس 03454621214

سلام یا شاہ خراسان  یا ضامن آہو۔۔۔ مولا بادشاہ علیہ السلام
04/05/2025

سلام یا شاہ خراسان یا ضامن آہو۔۔۔ مولا بادشاہ علیہ السلام

ولادت باسعادت رئیسِ و سردارِ عرب و عجم, ابو الآئمہ حضرت عمران ابوطالب علیہ السلام, تمام عالمِ اسلام اور خصوصاً امامِ زما...
28/04/2025

ولادت باسعادت رئیسِ و سردارِ عرب و عجم, ابو الآئمہ حضرت عمران ابوطالب علیہ السلام, تمام عالمِ اسلام اور خصوصاً امامِ زمانہ علیہم السلام کی خدمت اقدس میں ہدیۂِ تبریک ❤❤🌹🌹 29 شوال المکرم

سفر عشق۔۔۔   الحمداللہ قافلہ روانگی ماہ شوال 2025
27/04/2025

سفر عشق۔۔۔ الحمداللہ قافلہ روانگی ماہ شوال 2025

"25 شوال احتمال شہادت امام جعفر صادق ص"🏴"🙏" امام صادق ص اپنے گھر میں حضرت علی اکبر ص کے لئے اس طرح مصائب پڑھا کرتے تھے "...
24/04/2025

"25 شوال احتمال شہادت امام جعفر صادق ص"🏴

"🙏" امام صادق ص اپنے گھر میں حضرت علی اکبر ص کے لئے اس طرح مصائب پڑھا کرتے تھے "🏴

" اے علی اکبر ص ، میرے ماں باپ آپ کے کٹے ہوئے سر کے قربان جائیں ،
اے شہید بے گناہ میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں ،آپ جب گھوڑے سے گرے تو پیغمبر ص نے بڑھکر آپ کا خون اپنی چلو میں لے لیا ،

اے علی اکبر ، آپ پر ہماری جانیں قربان جائیں آپ کس طرح باپ کے سامنے میدان کارزار کو سدھارے ،( باپ کے سامنے کس طرح قتل ھوتے رھے )

امام حسین آپ کے فراق میں مسلسل آنسو بہاتے رہے جب تنہا رہ گئے تب بھی آپ کو ( علی اكبر ، علی اکبر ) پکار پکار کر نالہ و شیون کر رہے تھے ، 💧💧

"رفع الحسین صوتہ بالبکاء " "و لم یسمع الی ذلک الزمان صوتہ بالبکاء "
ارباب مقاتل نے لکھا ہے کہ شہادت حضرت علی اکبر ص پر
" امام حسین ص کی ایسی آواز گریہ بلند ہوئی 💧💧
" کہ اب تک کسی نے آپ کا اس طریقے سے رونا نہٰں سنا تھا "
" کہ اب تک کسی نے آپ کا اس طریقے سے رونا نہٰں سنا تھا "
🏴 " ہائے آقا حسین ص " 🏴
۔۔۔۔۔
[1] معالی السبطین ،المازندرانی،ج۱،ص۴۰۹۔۴۱۲

[1] نفس المہموم ،القمی ،ص۱۴۲ ،تاریخ روضۃ الصفا ،ج۳ ص۲۲۵۵

انشاءاللہ بشرت زندگی۔۔۔۔ ، 🙏
15/04/2025

انشاءاللہ بشرت زندگی۔۔۔۔ ، 🙏

انشاءاللہ بشرت زندگی
06/03/2025

انشاءاللہ بشرت زندگی

12/01/2025
انشاءاللہ سال 2025 کا پہلا قافلہ دیۓ گۓ وقت پر ہی روانہ ہوگا۔۔۔
16/12/2024

انشاءاللہ سال 2025 کا پہلا قافلہ دیۓ گۓ وقت پر ہی روانہ ہوگا۔۔۔

اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْطَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام".🌹🌹❤️...
25/06/2024

اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْطَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام".🌹🌹❤️❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
"حمد ہے اُس اللّٰہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام سے متمسّک قرار دیا". ️❤️ عید غدیر
تمام محبان آلِ محمد علیھم السلام کو بہت بہت مبارک ہو🤲❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹

inshallha
19/06/2024

inshallha

Address

Bhakkar

Telephone

+923454621214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Ahilbait Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category