19/02/2023
اعلان جنازہ
میر محمد خان شاپ اٹینڈنٹ گورنمنٹ کالج اف ٹیکنالوجی بنوں کا بھائی فوت ھو چکا ہے جس کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے انکے آبائی گاؤں سادات مدک شاہ میں ادا کی جائے گی
تمام دوست و احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے