Danyal Travel Agency

Danyal Travel Agency Travel Service ✈️

24/02/2026

اہم اطلاع — سعودی عرب ویزا اپڈیٹ

سعودی عرب کی جانب سے نئے ویزوں کے اجرا کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ جن افراد کے ویزے لگ چکے ہیں، وہ براہِ کرم ٹکٹ بک کروانے سے پہلے اپنے ویزے کی تصدیق ضرور کر لیں کہ کہیں وہ منسوخ تو نہیں ہوا۔

اطلاع کے مطابق کچھ مسافروں کو نئے ویزوں کے باوجود سعودی ائیرپورٹ سے واپس بھیجا گیا ہے۔ لہٰذا احتیاط ضروری ہے۔

گھبرانے کی کوئی بات نہیں — ان شاء اللہ صورتحال جلد معمول پر آ جائے گی۔

دانیال ٹریول ایجنسی
ریگل سنیما مارکیٹ آفس نمبر 12 بنوں سٹی کے پی کے

0332 22 23 24 1
[email protected]

مسافروں کو رمضان المبارک 💖❤️💕💝
17/02/2026

مسافروں کو رمضان المبارک
💖❤️💕💝

17/02/2026

Islamabad UAE embassy appointment available

02/02/2026

دبئی ڈان بیس دو ماہ ویزٹ دستیاب ہیں

0332 22 23 24 1

امارات کے حاصوصی ویزہ یا ویزٹ ویزہ اسلام آباد ایمبیسی یا کراچی ایمبیسی کی ایپوینٹمنٹ ارجنٹ کرنے کے لئے رابط کریں ۔0332 2...
03/01/2026

امارات کے حاصوصی ویزہ یا ویزٹ ویزہ اسلام آباد ایمبیسی یا کراچی ایمبیسی کی ایپوینٹمنٹ ارجنٹ کرنے کے لئے رابط کریں ۔
0332 22 23 24 1

03329195038

DANYAL TRAVEL AGENCY
Regal Cinema Market Office No 12 Bannu City KpK.

[email protected]

10/11/2025

*اگر کسی کا ایپوینٹمنٹ کراچی کا ہو اور دن بیس اسلام آباد ایمبیسی کا پروسیس کرنا چاہتا ہے تو میرے ساتھ رابط کریں*

*Islamabad Done base process available*

04/11/2025

آج کا بزنس جملہ
گاہک صرف چیز نہیں خریدتا، وہ آپ کا رویہ، بھروسہ اور خدمت"/خریدتا ہے۔"
کامیاب کاروبار کی بنیاد ہمیشہ اعتماد پر ہوتی ہے۔

عمرہ حاصل کریں گروپ کے ساتھ انشاءاللہ
25/10/2025

عمرہ حاصل کریں گروپ کے ساتھ انشاءاللہ

✈️ بنوں والو! سستی ٹکٹ چاہیے؟ ✈️اب پریشانی ختم!🎟️ بنوں میں سب سے سستی ائیرلائن ٹکٹ حاصل کریں صرف دانیال ٹریول ایجنسی سے!...
25/10/2025

✈️ بنوں والو! سستی ٹکٹ چاہیے؟ ✈️

اب پریشانی ختم!
🎟️ بنوں میں سب سے سستی ائیرلائن ٹکٹ حاصل کریں صرف دانیال ٹریول ایجنسی سے!

✅ بہترین ریٹس
✅ فوری کنفرمیشن
✅ ہر ملک کی ٹکٹ دستیاب
✅ قابلِ اعتماد اور دوستانہ اسٹاف

چاہے فیملی ٹرپ ہو یا بزنس ٹریول،
ہمیشہ یاد رکھیے — سستی، تیز اور پکی بکنگ صرف دانیال ٹریول کے پاس! 😎

20/10/2025

Dubai 2 years Azad visa available

19/10/2025

🇸🇦 *سعودیہ ازاد ویزے دستیاب ہے* 🇸🇦

*جبیل شہر کے ویزے*

*جبیل کفیل*

*ویزہ ٹائیپ : شرکہ*
*15 ماہ اقامہ*
اجیر
چیمبر
مقیم
سی ار
گوسی
تمیم انشورنس
میڈیکل سعودیہ میں

*یہ سارے پیپرز موجود ہوں گے*
*نوٹ : یہ ویزے موساسہ کے نہیں ہوں گے کیونکہ فردی موساسہ کا سسٹم ختم ہو گیا اب موساسے کے ویزے میں کافی مشکلات آ رہے ہیں*

WhatsApp 03329195038

0332 22 23 24 1

*ایک بہترین آفر ہے*

07/10/2025

*ONlY 5 Work Permit left*

*🇵🇱 POLAND WORK PERMIT – JOB WITH VISA*

✅ 3-Year Job Agreement
✅ Free Accommodation & Transport
✅ 3-Year Free Medical Insurance
✅ TRC (Residence Card) after 3 Months
✅ Appointment in Pakistan

*Job: Warehouse Packing*
* Salary: €6/hour
* Hours: 8 hours/day

*📄 Documents Needed:*
* Passport (all pages scan)
* CV (scan)
* White background photo
* Email & phone number

*💵 Total Cost: €6,500*
* €3,000 with documents
* €2,000 after work permit
* €1,500 after visa
*
*🔒 Full Refund if Visa or Work Permit is Rejected*

Address

Bannu Cantonment

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923329195038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danyal Travel Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danyal Travel Agency:

Share

Category