27/05/2026
✨🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙✨
🕋 🕋 🕋
❀ اللہ اکبر، اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ ❀
❀ واللہ اکبر، اللہ اکبر، وللہ الحمد ❀
📢 لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک
📢 ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لا شریک لک
✨════════════════════✨
🌸 تمام اہل وطن اور خصوصاً پائندہ خیل قوم کو دلی عید مبارک! 🌸
اس پر مسرت موقع پر ہماری طرف سے آپ سب کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
✨════════════════════✨
📜 پیشکش:
💠 پائندہ خیل پیج 💠
✨🌙✨✨🌙✨✨🌙