تم کون پیا

تم کون پیا Sometimes the deepest pain comes from your own people… the ones closest hurt the most

02/08/2026



وہ "الغفار" ہے ۔۔۔۔ بار بار معاف کرنے والا۔آپ  کتنی ہی بار گِریں، اگر سچے دِل سے اُس کی طرف لوٹیں تو وہ معاف فرما دیتا ہ...
03/07/2026

وہ "الغفار" ہے ۔۔۔۔ بار بار معاف کرنے والا۔

آپ کتنی ہی بار گِریں، اگر سچے دِل سے اُس کی طرف لوٹیں تو وہ معاف فرما دیتا ہے۔۔۔وہ صرف گناہ نہیں دیکھتا بلکہ آپ کی ندامت اور توبہ بھی دیکھتا ہے۔۔۔ وہ جانتا ہے کہ انسان کمزور ہے، اِسی لیئے اُس نے توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھا ہے۔۔۔۔کئی بار آپ خود کو معافی کے قابل نہیں سمجھتے، مگر اُس کی رحمت پھر بھی آپ کو ڈھانپ لیتی ہے۔ اُس کے سامنے سچی معافی مانگنے والا کبھی خالی نہیں لوٹتا۔۔۔وہ ہمیشہ اپنی رحمتوں میں سمیٹ لیتا ہے۔۔ آپ کے گناہ چاہے پہاڑ کے برابر ہی کیوں نا ہوں آپ کی ایک سچی توبہ پر وہ معاف فرما دیتا ہے ۔۔۔
تو بس اُس "الغفار" کی طرف لوٹ آئیں۔۔۔ کیونکہ اُس کی مغفرت ہر گناہ سے بڑی ہے۔

03/07/2026
25/06/2026

Address

Bahawalpur
62230

Telephone

+923007585917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تم کون پیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تم کون پیا:

Shortcuts

Share